ETV Bharat / state

ضلع کمشنر کا میرگنج تحصیل کا دورہ - بریلی

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے کمشنر رنویر پرساد نے بریلی کے میرگنج تحصیل کے دورہ میں عوام کے مسائل کو سنا اور اس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 2:41 AM IST

کمشنر نے انتظامیہ کو سخت ہدایت دی ہےکہ آوارہ کتوں کی پکڑنے حکم صادر کیا۔

انہوں نے اس بات پر خصوصی توجہ دی کہ جن معمر حضرات کو پینش نہیں مل رہی ہے اور ان کو اس کی سہولت جلد سے جلد سے فراہم کی جائے۔

متعلقہ ویڈیو

وزیراعظم رہائش اسکیم کے دائرے میں آنے والے لوگوں کی تعداد بھی کافی تھی، جنہیں اسکیم کے تحت مکان لینے کے لیے درخواست کرنے یا ضروری دستاویز منسلک کرنے کی معلومات نہیں ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے آوارہ کتوں کو پکڑنے کا حکم دیا ہے۔

سول کورٹ کے اندر کینٹین اور پارکینگ کی از سرنو تعمیر پر بھی انھوں نے زور دیا۔

کمشنر نے انتظامیہ کو سخت ہدایت دی ہےکہ آوارہ کتوں کی پکڑنے حکم صادر کیا۔

انہوں نے اس بات پر خصوصی توجہ دی کہ جن معمر حضرات کو پینش نہیں مل رہی ہے اور ان کو اس کی سہولت جلد سے جلد سے فراہم کی جائے۔

متعلقہ ویڈیو

وزیراعظم رہائش اسکیم کے دائرے میں آنے والے لوگوں کی تعداد بھی کافی تھی، جنہیں اسکیم کے تحت مکان لینے کے لیے درخواست کرنے یا ضروری دستاویز منسلک کرنے کی معلومات نہیں ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے آوارہ کتوں کو پکڑنے کا حکم دیا ہے۔

سول کورٹ کے اندر کینٹین اور پارکینگ کی از سرنو تعمیر پر بھی انھوں نے زور دیا۔

Intro:نوٹ: اس خبر سے متعلقہ 6 ویڈیوز کو وہاٹس ایپ گروپ Etv Urdu Input پر بھیجا گیا ہے.
شکریہ ڈیسک.....

بریلی کی میرگنج تحصیل کا کمشنر رنویر پرساد نے معائنہ کیا. تحصیل احاطے میں آوارہ کتوں کی فوج دیکھکر اُنکا پارا چڑھ گیا. انہوں نے ایس ڈی ایم کو فوراً کتوں کو پکڑوانے کا حکم دیا. اسکے علاوہ تحصیل احاطے میں وکلاء کے غیر قانونی چیمبر بنائے جانے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا.


Body:بریلی کی میرگنج تحصیل میں بریلی ڈویژن کے کمشنر رنویر پرساد نے معائنہ کیا. کمشنر نے فریادیوں کے مسائل کو سنا اور ایس ڈی ایم میرگنج کو فریادیوں کے مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت دی. مثلاً کئ بزرگ مرد و خواتین کی پینشن نہ بننے کی شکایت تھی. کئ معاملے کوٹےدار سے متعلق تھے، جس میں مقامی کوٹےدار لوگوں کو راشن نہیں دے رہا ہے. وزیر اعظم رہائش اسکیم کے دائرے میں آنے والے لوگوں کی تعداد بھی کافی تھی، جنہیں اسکیم کے تحت مکان لینے کے لیئے درخواست کرنے یا ضروری دستاویز منسلک کرنے کی معلومات نہیں ہے.

معائنے کے دوران تحصیل احاطے میں آوارہ کتوں کو دیکھکر کمشنر کا پارا گرم ہو گیا. انہوں نے آوارہ کتوں کو پکڑوانے کا حکم دیا. کمشنر نے کاغذات میں بد عنوانی کے لیئے ای او کو بھی جمکر ڈانٹ پھٹکار لگائ اور ایک ہفتے میں تمام بد عنوانی اور لاپرواہی بھرے کاموں کو درست کرنے کی ہدایت دی.

کمشنر نے اس بات پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا کہ کیمپس میں وکلاء کی موٹر سائیکل بے ترتیب کھڑی ہیں اور وہاں ایک غیر قانونی اسٹینڈ بھی چل رہا ہے. اسٹینڈ کو ختم کرکے نئے سرے سے ٹینڈر کرکے اسٹینڈ کا ٹھیکا کرنے کا حکم دیا.

اسکے علاوہ وکلاء نے غیر قانونی طریقے سے کیمپس میں اپنے چیمبر بنا رکھے ہیں. چائے وغیرہ کی ٹینٹین کو بنا ٹھیکا کیئے چارج کسی اپنے خاص شخص کو دیئے جانے پر بھی کمشنر نے ناراضگی کا اظہار کیا اور ان تمام بد عنوانیوں کو جلد و جلد درست کرنے کا حکم جاری کیا.

کمشنر رنویر پرساد کے استقبال کے لیئے تحصیل احاطے میں زور شور سے تیاری کی گئی تھی. نرسری اور تمام چھوٹے دفتروں سے پھولوں کے گملے بھی منگواکر رکھ لیئے گئے. کمشنر کی آمد سے پہلے تمام گملوں کو تحصیل احاطے کی گیلری میں رکھا گیا تھا. انکے جانے کے کچھ ہی منٹ بعد

اس دوران باشندگان میرگنج نے کمشنر کو ایک میمورنڈم سپرد کیا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ تحصیل میں سرکاری اہلکاروں نے اپنے پرائیویٹ لڑکے گاؤں گاؤں میں چھوڑ رکھے ہیں، جو تحصیل کے اندر تمام کام کراتے ہیں اور منمانی وصولی. کرتے ہیں. کمشنر نے ان تمام شکایتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سخت کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے.


Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.