ETV Bharat / state

مرادآباد: سی این جی آٹو ڈرائیوروں کی ہڑتال - اترپردیش خبر

اتر پردیش ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 15 دسمبر 2016 سے سی این جی گاڑیوں کی مدت 15 سال سے کم کرکے 10 سال کر دی ہے، جس کے خلاف مرادآباد میں سی این جی آٹو ڈرائیوروں نے احتجاج کیا۔

سی این جی آٹو ڈرائیوروں کی ہڑتال
سی این جی آٹو ڈرائیوروں کی ہڑتال
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 10:35 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر پر مرادآباد کے سبھی سی این جی آٹو مالکان نے بھوک ہرتال کرکے ڈی ایم کو میمورنڈم دے کر مانگ کی ہے کی اتر پردیش ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے 15 دسمبر 2016 سے سی این جی گاڑیوں کی مدت 15 سال سے کم کرکے 10 سال کر دی ہے، جو آٹو مالکان کے لیے سخت پریشانی کا بحث بن گیا ہے۔

مرادآباد سی این جی آٹو مالکوں نے مرادآباد کے آر ٹی او محکمہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مرادآباد میں آر ٹی او محکمہ نے آٹو بیچنے والی کمپنیوں سے ساز باز کرکے سی این جی آٹو کی مدت دس سال کردی ہے ۔

مرادآباد آٹو سی این جی آٹو ڈرائیوروں کا مطالبہ ہے کہ ان کے آٹو کی مدت دس سال سے بڑھا کر 15 سال کی جائے۔

اس مطالبے کو لیکر سی این جی آٹو ڈرائیوروں کا ڈی ایم دفتر پر چوتھے دن احتجاج جاری ہے۔

Intro:سی این جی آٹو چالاک کے اہل خانہ کا ڈی ایم دفتر پر احتجاج جاری

Body:ریاست اتر پردیش کہ مرادآباد ڈی ایم دفتر گیٹ پر مرادآباد کے سبھی سی این جی آٹو مالکوں نے بھوک ہرتال کر ڈی ایم کو میمورینڈم دے کر مانگ کی ہے کی راجی پری واہن رادھیکارن اتر پردیش کی جانب سے 15 دسمبر 2016 15 کو سبھی سی این جی گاڑیوں کی عمر دس سال سے بڑھا کر 15 سال کر دی تھی جو کی اتر پردیش سبھی شہروں میں لگو ہے

مرادآباد سی این جی آٹو مالکوں نے مرد آباد کے آر ٹی او مہک پر اروپ لگاتے ہوئے کہاں ہے کی مرادآباد میں ار ٹی او مہک میں نے آٹو بیچنے والی کمپنیوں سے ملی بھگت کر سی این جی آٹو کی عمر دس سال رکھ رکھیں ہے

مرادآباد آٹو سی این جی سن چالاکوں کی مانگ ہے کی ان کے آٹو کی عمر عمر دس سال سے بڑھا کر 15 سال کی جائے اس مانگ کو لے کر سی این جی آٹو مالکوں کے اہل خانہ کا ڈی ایم دفتر پر چوتھے دن احتجاج جاری

با ایٹ-1- کپل کمار تیاگی

Conclusion:سی این جی آٹو چالاک کے اہل خانہ کا ڈی ایم دفتر پر احتجاج جاری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.