ETV Bharat / state

پولیس کاروائی میں بدمعاش زخمی - Injured miscreant in police custody

سہارنپور علاقے کے تھانہ بہٹ میں چیکنگ کے دوران پولیس اور شرپسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں گولی لگنے سے ایک بدمعاش شدید طور پر زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کاروائی میں بدمعاش زخمی
پولیس کاروائی میں بدمعاش زخمی
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے سہارنپور علاقے کے تھانہ بہٹ میں چیکنگ کے دوران پولیس اور شرپسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں گولی لگنے سے ایک بدمعاش شدید طور پر زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ جس کی تلاش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق سہارنپور کے بہٹ علاقے میں پولیس کے جانب سے آج گاڑیوں کی چیکنگ کی جاری تھی اسی دوران پولیس چیکنگ کو دیکھ کر دو موٹرسائیکل سوار اچانک بھاگنے لگے جس کے بعد پولیس دونوں نوجوان کا پیچھا کرنے لگی۔

پولیس کاروائی میں بدمعاش زخمی۔ویڈیو

پولیس کو پیچھا کرتا دیکھ کر شرپسندوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی ، جوابی کاروائی میں پولیس نے بھی گولیاں چلائی جس سے ایک شرپسند زخمی ہو گیا اور دوسرا بھاگنے میں کامیاب رہا ۔

زخمی بدمعاش کو پولیس نے گرفتار کرکے علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔ اور آگے کی کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.