ETV Bharat / state

دو کاشتکاروں میں تنازع، فائرنگ میں دو افراد زخمی - پولیس نے زخمی لوگوں کو سی ایچ سی میں داخل کرایا

سہارنپور کے دیوبند علاقے کے گاؤں میں کھیت کی ڈول کو لے کر دو فریقوں کے درمیان تنازع ہوگیا، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

دو کاشتکاروں میں تنازع، فائرنگ میں دو افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 11:59 AM IST

تنازع کے دوران فائرنگ بھی ہوئی جسے پورے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی خبر ملنے پر پہنچی پولیس نے زخمی لوگوں کو سی ایچ سی میں داخل کرایا۔

کوتوالی علاقے کے گاؤں مرگپور کے رہنے والے دھرمیندر اور سریش کے درمیان دگچڑھی گاؤں کے قریب کھیت پر بنی ڈول کو لے کر کئی دنوں سے تنازع چل رہا تھا ۔

بدھ کے روز دونوں فریقوں میں کہا سنی کے بعد مار پیٹ ہوگی الزام ہے کہ ایک فریق نے اس دوران فائرنگ بھی کی جس میں دھرمیندر اور اس کا بیٹا زخمی ہوگئے۔

دو کاشتکاروں میں تنازع، فائرنگ میں دو افراد زخمی

اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور حالات کو قابو میں کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال داخل کرایا۔جہاں دونوں زخمیوں کو ہائر سینٹر ریفر کردیا گیا ہے۔

ایس پی دیہات ودیاساگر مشر نے بتایا کہ سہارنپور کے دیوبند علاقے کے گاؤں مرگپور میں دھرمیندر اپنے کھیت پر کام کر رہا تھا اور سریش پال بوگی سے جا رہا تھا دونوں فریق کے درمیان مار پیٹ ہوئی ہے دونوں فریق زخمی ہوگئے ہیں ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.