ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم - پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 9:53 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:20 PM IST

4 ستمبر کو دیر رات پولیس اور او بدمعاشوں سے تین تھانے علاقہ میں تقریباً نصف درجن بدمعاشوں سے تصادم ہوا جس میں پانچ بدمعاشوں کو پولیس نے اپنے گرفت میں لیا ہے۔

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

ایس پی سٹی اکھلیش نارائن نے بتایا کہ چار بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی ہے۔
اور زخمی بدمعاشوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میرٹھ کے تھانہ نوچندی علاقے، تھانہ بھرم پوری علاقے اور تھانہ جانی علاقے میں ان بدمعاشوں سے مختلف پولیس ٹیموں سے تصادم ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس مسلسل گرفتاری مہم چلا رہی ہے, اسی کے تحت تلاشی کے دوران مشتبہ افراد کو پولیس نے روکا جس پر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی.

پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
فائرنگ میں بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے. انہوں نے بتایا کہ ان سبھی بدمعاشوں کے قبضے سے ایک ایک طمنچہ اور کئی زندہ کارتوس برآمد کیے گئے ہیں، جبکہ کارتوس کے کھوکھے بھی پائے گئے انہوں نے بتایا کہ ان سبھی بدمعاشوں پر تقریبا درجنوں سے زائد مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں جن کی تلاشی کئی دنوں سے جاری تھی۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد سے تصادم کا سلسلہ بدستور جاری ہےBody:آج یعنی 4ستمبرکو دیر رات پولیس اور او بدمعاشوں سے تین تھانے علاقہ میں تقریبا نصف درجن بدمعاشوں سے تصادم ہوا جس میں پانچ بدمعاش پولیس کے گرفت میں آئے۔

ایس پی سٹی اکھلیش نارائن نے بتایا کہ چار بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی ہے جن کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ میرٹھ کے تھانہ نوچندی علاقے، تھانہ بھرم پوری علاقے اور تھا نہ جانی علاقے میں ان بدمعاشوں سے مختلف پولیس ٹیموں سے تصادم ہوا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس مسلسل گرفتاری مہم چلا رہی ہے اسی کے تحت تلاشی کے دوران مشتبہ افراد کو پولیس نے روکا جس پر بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کردیا فائرنگ میں بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی جس سے وہ زخمی ہو گئے انہوں نے بتایا کہ ان سبھی بدمعاشوں کے قبضے سے ایک ایک طمنچہ اور کئی زندہ کارتوس برآمد کیے گئے ہیں جبکہ کارتوس کے کھوکھے بھی پائے گئے انہوں نے بتایا کہ ان سبھی بدمعاشوں پر تقریبا درجنوں سے زائد مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں جن کی تلاشی کئی دنوں سے جاری تھی۔

Conclusion:(بائٹ اکھلیش نرائن (ایس پی سٹی
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.