اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے ضلع دفتر میں رام منوہر لوہیا کی برسی پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں رام منوہر لوہیا کی تصویر پر گل پوشی کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں:طلاق ثلاثہ کا قانون صرف سیا سی مفاد کے لئے بنایا گیا ہے: ابو عاصم اعظمی
وہیں سماج وادی پارٹی مرادآباد کے ضلع اقلیتی صدر محمد عثمان بھارتیہ جنتا پارٹی پر خوب جم کر برسے اور سال 2022 میں اتر پردیش میں اکھلیش یادو کی سرکار بنانے کا دعوٰی کیا۔