ETV Bharat / state

بہرائج میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:16 PM IST

متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد احتجاج جاری ہے وہیں اترپردیش میں آج بھی مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئےگ ئے۔

Citizenship Amendment Act protests in UP
بہرائج میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے بہرائج میں بھی متنازعہ شہریت قانون کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا جبکہ ہجوم کو منتشر کرنے کےلیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔

نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج میں حصہ لیا۔ پولیس نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کےلیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔

عوام نے پولیس کے رویہ پر تنقید کرتے وہئے کہا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے سے بھی روکا جارہا ہے جبکہ یہ ہمارا آئینی حق ہے۔

احتجاجیوں نے متنازعہ قانون کو فوری واپس لینے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

Intro:بہراءیچ. سی. اے.اے.کے خلاف احتجاج میں پولیس نے کیا لاٹھی چارج و آنسو گیس کے گولے چھوٹے Body:بہراءیچ. سی. اے.اے.کے خلاف احتجاج میں پولیس نے کیا لاٹھی چارج و آنسو گیس کے گولے چھوٹے
بہراءیچ. آج شہر میں چل رہے سی. اے. اے. کے خلاف بعد نماز جمعہ احتجاج کیا گیا جس میں پولیس کی جانب سے احتجاجی پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے گے. Conclusion:ویزوءل. لاٹھی چارج
و آنسو گیس کے گولے چھوڑتے

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.