ETV Bharat / state

بہرائچ میں کرسمس کا تہوار جو ش خروش سے منایا گیا

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:12 PM IST

اترپردیش کے شہر بہرائچ میں کرسمس کی تقاریب مذہبی روایت کے ساتھ پورے جوش و خروش سے منائی گئیں اور اس موقع پر مسیح برادری کی جانب سے خصوصی دعاؤں کا نظم بھی کیا گیا۔

جیل روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ
جیل روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ

شہر بہرائچ میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بلا تفریق مذہب ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی اور اس موقع پر لوگوں نے کرسمس ٹری کو بھی سجایا۔

شہر کے جیل روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ کرسمس کے موقع پر عوام کی توجہ کا مرکز بنارہا کیونکہ پورے چرچ کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے اور پورے علاقے کی رونق میں چار چاند لگاتا نظر آرہا تھا۔

جیل روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ

شہر بھر میں کرسمس تہوار کے پیش نظر پولیس کے وسیع تر انتظامات کیے گئے اور اسی دوران کرسمس کی تقاریب جوش وخروش کے ساتھ منائی گئیں۔

اس موقع پر مسیحی طبقہ سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے خصوصی اجتماعی دعا کا اہتمام کیا اور ملک کے لیے امن و سلامتی کی دعا مانگی۔

Intro:بہراءیچ- کرسمس کی تقاریب مذہبی روایت کے ساتھ جوش وخروس سے منائی گئیں-خصوصی دعائیہ اجتماعات بھی ہوئے-Body:عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارکبا د پیش کی۔کرسمس ٹری کو بھی سجایا گیا۔
شہر کے جیل روڈ پر واقع متھوڈسٹ چرچ کرسمس کے موقع پر عوام کی توجہ کا مرکز بنارہا۔ پورا چرچ روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔کرسمس تہوار کے پیش نظر پولیس کے وسیع تر انتظامات کئے گئے ہیں۔ کرسمس کی تقاریب روایتی مذہبی جوش وخروس کے ساتھ منائی گئیں۔Conclusion:اس موقع پر سیکڑوں افراد خصوصی دعائیہ اجتماعات میں شرکت کر ملک میں امن امان قائم کرنے کی دعا کی-

Visual with voice over
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.