ETV Bharat / state

Azadi ka Amrit Mahotsav in Meerut: چوری چورا سانحے کو کرانتی پرو کے طور پرمنایا گیا - مرکزی وزیر سنجے بالیان کا متھرا معاملے پر بیان

مرکزی وزیر سنجیو بليان Central Minister Sanjeev Balyan نے ایودھیا اور کاشی کی طرح میرٹھ کے حستینه پور اور متھرا میں درشن کے لیے Darshan in Hastinapur Mathura ترقیاتی اور تعمیری کاموں کو آگے بڑھانے کی بات کہی۔

چوری چورا سانحے کو کرانتی پرو کے طور پرمنایا گیا

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 5:19 PM IST

اترپردیش کے میرٹھ میں بدھ کے روز آزادی کے امرت مہوتسو Azadi ka Amrit Mahotsav اور چوری چورا کانڈ Chauri Chaura Incident مہوتسو کو کرانتی پرو کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر میرٹھ میوزیم میں نئے گليارے کا مرکزی وزیر سنجیو بليان نے افتتاح کیا۔

اس موقع پر مذکورہ وزیر نے ایودھیا اور کاشی کی طرح میرٹھ کے حستینه پور اور متھرا میں درشن کے لیے ترقیاتی اور تعمیری کاموں کو آگے بڑھانے کی بات کہی۔

چوری چورا سانحے کو کرانتی پرو کے طور پرمنایا گیا

آزادی کے امرت مہوتسو اور چوری چورا کانڈ مہوتسو کو مشترکہ طور پر آج میرٹھ پرو کے نام سے منایا گیا۔ اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے 1857کی کرانتی کی یادوں کی میوزیم میں نمائش کیے جانے پر کہا کہ اس طرح کی نمائش سے نئی نسل کو مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو جاننے کا موقع ملے گا۔

میرٹھ کرانتی پرو کے موقع پر سنجیو بلیان نے ایودھیا اور کاشی کی طرح میرٹھ کے حستینہ پور اور متھرا میں درشن کے لیے تعمیری اور ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

سنجیو بلیان نے یو پی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سپا، آر ایل ڈی اور اکھلیش، شیو پال یادو اتحاد پر بھی طنز کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.