ETV Bharat / state

سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند گرفتار - جنسی استحصال اور نہاتے وقت کا ویڈیو بنانے کا الزام

ریاست اتر پردیش کے شاہ جہاں پور کے سوامی سکھدیوانند لا کالج کی ایک طالبہ نے سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما سوامی چنمیانند پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا۔

سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیانند گرفتار
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 10:30 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:28 AM IST

طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ایس آئی ٹی اور مقامی پولیس نے سابق مرکزی وزیر و بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سوامی چنمیا کو گرفتار کرلیا ہے۔

چنیمانند کو آشرم سے گرفتار کرکے کوتوالی لایا گیا ہے۔

جنسی استحصال اور نہاتے وقت کا ویڈیو بنانے کا الزام لگانے والی قانون کی طالبہ کے قلم بند بیان کے بعد سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سوامی چینمیانند کو ایس آئی ٹی کی ٹیم نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:Body:

sdgtwertwet

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.