ETV Bharat / state

ڈانس مقابلے میں بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا - اسکول کی جانب سے ڈانس مقابلہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ماڈل پبلک اسکول میں بچوں کے اندر چھپی قابلیت اور ہنر کو ابھارنے اور نکھارنے کے لئے اسکول کی جانب سے ڈانس مقابلہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ڈانس مقابلے میں بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 1:04 PM IST

اس ڈانس مقابلے میں تقریبا 15 سے 16 اسکولز کے طلبا نے حصہ لے کر اپنے ڈانس گروپ کا مظاہرہ کیا۔

اسکول کے جانب سے اس ڈانس مقابلے کو کرائے جانے کا مقصد بچوں کے اندر چھپی کابلیت اور کامیابی کو نکھارنا تھا۔

بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔ویڈیو

اس پروگرام کے ذریعے بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا اور وطن پر شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کی۔
ملک سے محبت، عسکریت پسندوں سے نفرت کا پیغام عام کیا، پروگرام کے بچوں کو انعامات اور اعزاز سے نوازا گیا

Intro:ڈانس مقابلے کے ذریعے بچوں نے اپنے ہنر کا کیا مظاہرہ

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ماڈل پبلک اسکول میں بچوں کے اندر چھپی قابلیات اور ہنر کو ابھارنے اور نکھارنے کے لئے اسکول کی جانب سے ایک ڈانس مقابلے پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس ڈانس مقابلے میں تقریبا 15 سے 16 اسکولوں نے مقابلے میں حصہ لے کر اپنے ڈانس گروپ کا مظاہرہ کیا اس ڈانس مقابلے کو کرائے جانے کا مقصد بچوں کے اندر چھپی کابلیت اور کامیابی کو نکھارنا تھا اس طرح کے پروگرام سے بچوں کو اپنے ہنر کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملتا ہے اس پروگرام کے دوران بچوں نے وطن پر شہید ہوئے سینئ کوں کو خراج عقیدت پیش کی اور ملک سے محبت آتنگواد سے نفرت کا پیغام عام کیا پروگرام کے آخر میں بچوں کو انعام اور اعزاز سے نوازا گیا بائٹ-1- سعد انصاری بائٹ - 2- ہیما اروڑا

Conclusion:ڈانس مقابلے کے ذریعے بچوں نے اپنے ہنر کا کیا مظاہرہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.