ETV Bharat / state

Children's Day Celebration میرٹھ میں یوم اطفال کے موقع پر خصوصی تقریبات - اترپردیش کے ضلع میرٹھ

بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش 14 نومبر کو یوم اطفال کے پر بچوں کے لئے میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کی اساتذہ کے ساتھ بچوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا. Childfren Day Celebration

میرٹھ میں یوم اطفال کے موقع پر خصوصی تقریبات

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 1:20 PM IST

میرٹھ :اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے پسماندہ طبقہ آبادی والے علاقے میں واقع تعلیمی اداروں میں یوم اطفال کے طور پر منایا گیا ۔اس موقع پر میلے کا اہتمام کیا گیا ۔Childfren Day Celebration Meerut In Uttra Pradesh

میرٹھ میں یوم اطفال کے موقع پر خصوصی تقریبات

پنڈت جواہر لال نہرو کی میلے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹال لگا کر مختلف کھانوں کا جم کر لطف اٹھایا. اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو اس دن کی اہمیت کو بتاتے ہوئے پنڈت جواہر لال نہرو کی تعلیمات پر تبالہ خیال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں؛Professor Ariful Islam on Azad Mission مولانا آزاد سے متعلق پروفیسر عارف الاسلام کے خیالات

گزشتہ روز 14 نومبر کو پورے ملک میں یوم اطافل کے طور پر منایا جاتا ہے اسی ضمن میں میرٹھ کے اقلیتی آبادی والے اسکولوں میں بھی بچوں کے لئے خصوصی میلے کا انعقاد کیا گیا ۔Childfren Day Celebration Meerut In Uttra Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.