ETV Bharat / state

جونپور: وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی آمد کل - وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کل جونپور کا دورہ کریں گے

اترپردیش کے ضلع جونپور میں ملہنی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے پیشِ نظر کل دوپہر کے وقت ریاست کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی آمد ہو رہی ہے۔ اس دوران انتظامیہ پوری طرح تیاریوں میں مصروف ہے۔

chief minister yogi adityanath will visit jaunpur uttar pradesh tomorrow
وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کل جونپور کا دورہ کریں گے
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 8:10 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی آمد کل ہونے والی ہے۔ انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ کے آمد کی تیاریاں شروع کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کل دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر جونپور کے ملہنی اسمبلی حلقہ کے کلہنا مئو میں واقع سنبیم اسکول میں آئیں گے اور تقریباً ایک گھنٹہ تک جونپور میں قیام کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے۔

جونپور میں وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی آمد کل

سماج وادی پارٹی کے طاقتور رہنما پارس ناتھ یادو کی موت کے بعد ملہنی اسمبلی کی سیٹ خالی ہو گئی تھی جس پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ اس ضمنی انتخاب کے پیش نظر وزیر اعلیٰ جونپور آکر کارکنان کو جوش بھرنے کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.