ETV Bharat / state

Chehlum Procession مظفر نگر میں چہلم کے موقع پر روایتی جلوس کا انعقاد

ضلع مظفر نگر میں چہلم پر شیعہ سوگواروں نے ندی والا امام بارگاہ سے ماتمی جلوس نکالا اور کربلا کے میدان میں شہید ہوئے حضرت امام حسین کی شہادت کو یاد کیا گیا-

مظفر نگر میں چہلم کے موقع پر روایتی جلوس  کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 8, 2023, 6:53 PM IST

مظفر نگر میں چہلم کے موقع پر روایتی جلوس کا انعقاد

مظفرنگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں چہلم پر شیعہ سوگواروں نے ندی والا امام بارگاہ سے ماتمی جلوس نکالا اور کربلا کے میدان میں شہید ہوئے حضرت امام حسین کے پیغام کو عوام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ ماتمی جلوس شہر کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے سادات ہاسٹل پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کو لے کر پولیس انتظامیہ نے معقول بندوبست کیے ہوئے تھے۔ ماتمی جلوس میں موجود حسین حیدر ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اج ہم محمد صاحب کے نواسے امام حسین کی یاد میں چہلم منا رہے ہیں۔ تاریخی اصلاح میں ایک یزید نام کا بادشاہ ہوا تھا۔ اس نے محمد صاحب کے نواسے امام حسین کو کربلا میں ان کے خاندانوں انہیں بھوکا پیاسا شہید کیا۔ وہ اس حکومت کے خلاف تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Chehlum Juloos In Lucknow لکھنو میں پورے جوش وخروس کے ساتھ چہلم کے جلوس کا اہتمام

انہوں نے کہاکہ اس لیے کہ اس نے شراب خوری زنا خوری تمام ناجائز کام عام کر رکھے تھی امام حسین اس کے بیت نہیں کرنا چاہتے تھے اس لیے اس نے ان کو کربلا میں 10 محرم کو انکے خاندان اور دوستوں کے ساتھ شہید کیا 10 محرم کے 40 دن کے بعد ہم ان کا 40واں مناتے ہیں جو کربلا میں شہید ہوئے ہیں اور ان کی شان میں اج پورے شیعہ مسلمان اور ہر مسلمان ان کا غم منا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.