ETV Bharat / state

Central Minister Sanjeev Balyan چار روزہ مجلس کے آخری دن مرکزی وزیر سنجیو بالیان درگاہ پہنچے - ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

ضلع مظفر نگر کے قصبہ بگراہ میں واقعی درگاہ باب الحوائج کے آخری دن اتوار کو لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند زیارت کے لیے پہنچے۔اس موقع پر مرکزی وزیر سنجیوبالیان بھی درگاہ پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

چار روزہ مجلس کے آخری دن مرکزی وزیر سنجیو بالیان درگاہ پہنچے

author img

By

Published : Jun 12, 2023, 2:24 PM IST

چار روزہ مجلس کے آخری دن مرکزی وزیر سنجیو بالیان درگاہ پہنچے

مظفر نگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بگراہ میں واقعی درگاہ باب الحوائج کے آخری دن اتوار کو لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند زیارت کے لیے پہنچے۔ اتوار کی صبح سے شام تک عقیدت مند آتے جاتے رہے۔اس موقع پر مرکزی وزیر سنجیو بالیان کے درگاہ پہنچنے پر انہیں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

ذیشان علی نے بتایا کہ آج کے مہمان مرکزی وزیر سنجیو بالیان اور بلاک چیف گورو پوار اپنے سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ وہاں پہنچے تو درگاہ کمیٹی نے ان کا خیرمقدم کیا اور مرکزی وزیر کو اعزاز بھی دیا۔

مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے کہا کہ تمام طبقات کو ایک ساتھ ملکر چلنا چاہئے۔ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کرنا چاہئے تاکہ بھائی چارہ قائم رہے۔امام علی کی لکھی ہوئی کتاب نہج البلاغہ پر روشنی ڈالتے ہوئے مولانا یعسوب عباس (سپیکر شیعہ پرسنل لا بورڈ) نے کہا کہ نہج البلاغہ میں لکھی گئی کلمات کو اپنی زندگیوں میں اتارنے کی ضرورت ہے۔

اس کے علاوہ مولانا فصی حیدر، مولانا عزادار حسین، مولانا ناظم خرابادی، مولانا جاوید رضا، صابر عمرانی، مولانا غضمفر عباس طوسی نے مجلسو میں محمد اور آل محمد کی زندگی پر روشنی ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں:kritagya Sharma کرتگیا شرما نے گلوبل انڈین ینگ سائنٹسٹ ریسرچ اینڈ انوویشن کانفرنس میں ایوارڈ جیتا

انجمن عارفی بغرا میں نوح خانی اور سینا زنی کی۔ذیشان علی نے میڈیا کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ہر سال درگاہ میں چار روزہ سالانہ مجلس کا انعقاد کیا جاتا ہے، اس سال بھی یہ تقریب جمعرات سے اتوار تک جاری رہی۔ پروگرام کے آخر میں انجمن عارفی اور درگاہ کے رکن ظاہر حسن نے انتظامیہ اور عوام الناس کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.