ETV Bharat / state

Code of Conduct Violation: اکھیلیش یادو اور جینت چودھری سمیت 400 افراد پر کیس درج

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 10:34 PM IST

اکھلیش یادو انتخابات کی تشہیر کے لیے رات گریٹر نوئیڈا پہنچے Akhilesh Yadav Arrived in Greater Noida Last Night to Campaign پھر دیر رات نوئیڈا ہوتے ہوئے دہلی چلے گئے تھے۔ ضابطے کے مطابق انتخابی مہم کی اجازت رات 8 بجے تک According to The Rules, Campaigning is Allowed Till 8 PM ہے، لیکن اکھلیش نے 11 بجے کے بعد ہی دادری اسمبلی میں داخلہ لیا تھا۔

اکھیلیش یادو اور جینت چودھری سمیت 400 افراد پر کیس درج

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو دیر رات اترپردیش گریٹر نوئیڈا اور نوئیڈا پہنچے۔ دیر رات تقریباً 11:00 بجے دادری اور تقریباً 11:30 بجے اکھلیش یادو انتخابی مہم کے لیے گریٹر نوئیڈا ویسٹ پہنچے۔اس دوران ہزاروں ہزار کی تعداد میں بھیڑ جمع تھی ۔ جس کے بعد دادری پولیس نے ایس پی صدر، دادری کے امیدوار راج کمار بھاٹی Dadri Candidate Rajkumar Bhati اور آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری RLD President Jayant Choudry سمیت 400 نامعلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

اکھلیش یادو انتخابات کی تشہیر کے لیے دیر رات گریٹر نوئیڈا پہنچے پھر دیر رات نوئیڈا ہوتے ہوئے دہلی چلے گئے تھے۔ ضابطے کے مطابق انتخابی مہم صرف رات 8 بجے تک کی اجازت ہے، لیکن اکھلیش نے 11 بجے کے بعد ہی دادری اسمبلی میں داخلہ لیا۔

اکھلیش یادو 10 سال بعد آج گریٹر نوئڈا پہنچے تھے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں سماج وادی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے آتش بازی کر کے اپنے صدر کا استقبال کیا۔ دادری 6 گھنٹے تاخیر سے پہنچےنوئیڈا میں شام 6 بجے اکھلیش یادو کا استقبال ہونا تھا، لیکن رات 12 بجے کے بعد اکھلیش یادو نوئیڈا پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں:Public Show Black Flags to BJP MP: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کو کالے جھنڈے دکھائے گئے

موسم کی تبدیلی کے باوجود کارکن اپنے رہنما کے انتظار میں بے چین نظر آئے۔ ایس پی کارکن صبح سے ہی ضلع میں تیاریوں میں مصروف تھے۔ رات کو جیسے ہی اکھلیش یادو کا رتھ پہنچا، کارکنوں نے ڈھول بجا کر ان کا استقبال کیا۔

واضح رہےکہ اکھلیش یادوسال 2014 اور سال 2019 کے لوک سبھا انتخابات ہوں یا سال 2017 کے اسمبلی انتخابات، انہوں نے نوئیڈا میں قدم نہیں رکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.