ETV Bharat / state

ملہانی میں ایس پی اور آزاد امیدوار پر مقدمہ درج - اترپردیش کے جونپور

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں جونپور میں ایس پی اور آزاد امیدوار پر مقدمہ درج کیا گیا۔

ایس پی اور آزاد امیدوار پر مقدمہ درج
ایس پی اور آزاد امیدوار پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 9:15 PM IST

اترپردیش کے جونپور کے ملہانی سیٹ پر تین نومبر کو ہونے والے اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں سماج وادی پارٹی کے امیدوار لکی یادو اور آزاد امیدور اور سابق رکن پارلیمنٹ دھنجے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولس نے بتایا کہ کل 24 اکتوبر کو سماج وادی پارٹی کے امیدوار لکی یادو اور آزاد امیدوار دھنجے سنگھ کے ذریعہ انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی ورزی کرتے ہوئے سرکاری بجلی کے کھمبے پر تشہیری مہم کے لئے اسٹیکر چسپا کئے جانے کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں دونوں کو نوٹس دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
'موہن بھاگوت سچ کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں'

واضح رہے کہ کوڈ آف کونڈکٹ کے دوران آپ کسی بھی طرح کی تشہری مہم کے لیے شہروں میں بینر وغیرہ نہیں لگا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.