ETV Bharat / state

نجی ہسپتالز کی لاپروائی کے خلاف مقدمہ - Case against private hospitals in meerut

میرٹھ میں علاج کے پیش نظر نجی ہسپتالز کی لاپروائی اور مریضوں کی اموات کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

اس معاملے میں ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ڈی ایم میرٹھ نے خود ایف آئی آر درج کرکے متعلقہ محکمہ کے افسران کو کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 2:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے ساتھ نجی ہسپتالز کی لاپروائی کورونا مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے۔

نجی ہسپتالز کی لاپروائی کے خلاف مقدمہ

اسی ضمن میں ایک تازہ معاملہ میرٹھ کے ہسپتال کا ہے، جہاں گزشتہ چار دنوں میں کورونا انفیکشن کے علاوہ دیگر بیماریوں سے متاثر کئی مریضوں کو ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کی وجہ سے اپنی جان گوانی پڑی۔

میرٹھ میں علاج کے پیش نظر نجی ہسپتالز کی لاپروائی اور مریضوں کی اموات کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے

اسی طرح مغربی اترپردیش کے دوسرے اضلاع کے ساتھ میرٹھ میں بھی كورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، لیکن اس سب کے درمیان کچھ ہسپتالز کی شکایتیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

مغربی شہر میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے ساتھ نجی ہسپتالز کی لاپروائی کورونا مریضوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے

ایسا ہی ایک معاملہ میرٹھ کے ہسپتال کا سامنے آیا ہے، جس میں شروعاتی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو وقت پر میڈیکل ریفر نہیں کیا گیا جس وجہ سے ان کو اپنی جان گنوانی پڑی۔

اترپردیش کے دوسرے اضلاع کے ساتھ میرٹھ میں بھی كورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، لیکن اس سب کے درمیان کچھ ہسپتالز کی شکایتیں بھی سامنے آ رہی ہیں

اس معاملے میں ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ڈی ایم میرٹھ نے خود ایف آئی آر درج کرکے متعلقہ محکمہ کے افسران کو کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس معاملے میں ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ڈی ایم میرٹھ نے خود ایف آئی آر درج کرکے متعلقہ محکمہ کے افسران کو کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے
اس معاملے میں ہسپتال انتظامیہ کی لاپروائی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ڈی ایم میرٹھ نے خود ایف آئی آر درج کرکے متعلقہ محکمہ کے افسران کو کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے

میرٹھ میں جس طرح سے كورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہیں ہسپتالز کی جانب سے بھی ان کی لاپروائی سامنے آنے سے اب كورونا کے مریضوں کی مشکل اور زیادہ بڑھا دی ہے۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے ہسپتالز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ كورونا مریضوں کی اموات كو روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.