ETV Bharat / state

مرادآباد: احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست اترپردیش کے مرادآباد عید گاہ میدان میں ہزاروں کی تعداد میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے جلوس نکال کر دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کیا۔

احتجاج کرنے پر 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 8:16 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:53 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اس احتجاج کی اطلاع ملتے ہی ضلع انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گیا اور احتجاج پر بیٹھے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے انتظامیہ کی بات کو ماننے سے انکار کر دیا۔

احتجاج کرنے پر 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج، دیکھیں ویڈیو

این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت کرنے پر پولیس نے تقریباً 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کا الزام ہے کہ انہوں نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ہے۔ پولیس نے جن لوگوں پر مقدمہ درج کیا ہے ان میں کانگریس کے سابق مہانگر صدر اسد مولائی اور کانگریس کے موجودہ مہانگر صدر رضوان قریشی کا نام بھی شامل ہے۔

احتجاج کرنے پر 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج
احتجاج کرنے پر 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج
تقریباً 620 لوگوں کے خلاف دفعہ 145، 147، 188 اور 283 کے تحت تھانہ گل شہید میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

Intro:مقدمہ درجBody:ترمیمی قانون کے خلاف آج ریاست اترپردیش کے مرادآباد عید گاہ میدان میں ہزاروں کی تعداد میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے جلوس نکال کر عید گاہ میدان میں دلی کے شاہین باغ کی طرح احتجاج کیا

ترمیمی قانون کے خلاف اس احتجاز کی اطلاع ملتے ہی ضلع پریشاں بھی موقع پر پہنچ گیا اور احتجاز میں بیٹھے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن کسی نے پریشاں کی بات ماننے سے انکار کر دیا

این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت میں بیٹھے لوگوں کے خلاف پولیس نے تقریبا 620 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے پولیس کا الزام ہے کی انہوں نے دفعہ 144 کا النگن کیا ہے مقدمہ درج ہونے والے کانگریس کے سابق مہانگر صدر اسد مولائی اور کانگریس کے موجودہ مہانگر صدر رضوان قریشی ساتھ ہیں تقریبا 620 لوگوں کے خلاف دفع145/147/188/283 کے تحت تھانہ گل شہید میں معاملہ درج ہوا ہے

بائٹ-1- امیت آنند/ ایس پی سٹیConclusion:مقدمہ درج
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.