ETV Bharat / state

سلطان پور:سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت - sultanpur baliya news

ریاست اترپردیش کے ضلع سلطان پور میں ایک بے قابو کار نے درخت کو ٹکر مار دی۔اس حادثے میں کار میں تین نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگئے۔جس میں دو نوجوانوں نے اسپتال لے جانے کے دوران راستے میں ہی دم توڑ دیا جبکہ تیسرے نوجوان کو لکھنؤ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سلطان پور:سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت
سلطان پور:سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت
author img

By

Published : May 26, 2020, 9:52 PM IST

ضلع سلطان میں ایک کار نے درخت کو ٹکر مار دی ۔اس حادثے میں دو نوجوانوں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ تیسرے نوجوان کو لکھنؤ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دراصل یہ حادثہ کادی پور کوتوالی علاقے کے لکھنؤ بلیا شہراہ پر کھوجاپور موڈ کے قریب پیش آیا ہے۔جہاں اسی تحصیل علاقے سے تعلق رکھنے والے انکور تیواری، پرنو سنگھ اور رجت سنگھ نامی تین نوجوان سوفٹ ڈیزائر کار سے سفر کر رہے تھے۔

یہ تین نوجوان سلطان پور کی طرف سے کادی پور آرہے تھے لیکن راستے میں کھوجا پور موڈ کے قریب ان کی کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی ۔

سلطان پور:سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت

مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے تینوں نوجوانوںکو زخمی حالت میں علاج کے لیے سلطان پور کےضلعی اسپتال بھیجا گیا لیکن راستے میں ہی انکور تیواری اور پرنئے سنگھ کی موت ہوگئی جبکہ رجت سنگھ کو نازک حالت میں لکھنؤ ریفر کردیا گیا۔

فی الحال پولیس نے دونوں کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور معاملے کی کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.