ETV Bharat / state

National Voters Day یومِ قومی رائے دہندہ کے موقع پر ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کی مہم کا آغاز ہوگا

چیف الیکشن افسر نے واضح کیا کہ ووٹر شناختی کارڈ کو عوامی شناخت کارڈ نہیں مانا جائے گا بلکہ وہ ووٹ دینے کا حق مہیا کراتا ہے۔ name in voter list on the occasion of National Voters Day

لکھنؤ: ریاست کے چیف الیکشن افسر اجے کمار شکلا نے بروز منگل کو 13ویں قومی رائے دہندہ یوم 25 جنوری 2023 کے ضمن میں متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے اہم ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 25 جنوری 2023 کو قومی رائے دہندہ یوم کے موقع پر سبھی محکموں میں حلف برداری تقریب منعقد کی جائے۔ سبھی محکمے قومی رائے دہندہ یوم پر اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کا ووٹر لسٹ میں نام ہے، یہ یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے ووٹر لسٹ میں خواتین کا فیصد بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹر بیداری پروگرام محکمہ جاتی سطح پر بھی کیے جائیں، جس سے کی ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہو سکے۔ Campaign to include name in voter list on the occasion of National Voters Day

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 12:25 PM IST

یہ بھی پڑھیں:

چیف الیکشن افسر نے کہا کہ ووٹر شناختی کارڈ عوامی شناخت کا کارڈ نہیں ہے بلکہ ووٹ دینے کا حق مہیا کراتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹربیداری پروگرام کا بڑے پیمانے پر نشر واشاعت سوشل میڈیا کے توسط سے بھی کیا جائے، تعلیمی اداروں میں ووٹر بیداری پروگرام منعقد کے جانے کی ہدایت دی۔ چیف الیکشن افسر نے بتایاکہ 25 جنوری 2023 کو 13ویں قومی رائے دہندہ یوم کا انعقاد اضلاع کے ساتھ ریاستی سطح پر بھی منعقد کیا جائےگا۔ یہ پروگرام اندرا گاندھی پرتشٹھان میں ہوگا۔ 13ویں قومی رائے دہندہ یوم کے موقع پر بربھات پھیری، ہاف میراتھن، سلوگن رائیٹنگ، تصویر نمائش، مہندی، مقالہ نگاری، نغمہ، اسکٹس اور آن لائن مقابلوں کا انعقاد کالجوں کے تو سط سے کیا جائے گا۔

چیف الیکشن افسر نے بتایاکہ آن لائن ووٹر رجسٹریشن کے لیے کمیشن کے مختلف آئی ٹی پلیٹ فارم کی سہولت موجود ہے۔ معذور افراد کے لیے ووٹرلسٹ میں زیادہ سے زیادہ تعدادم یں شامل کرانے اور ان کو سہولیات فراہم کیے جانے کے واسطے معذور ووٹرس کی میپنگ کرائی جائے۔ انہوں نے بتایاکہ ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کے لیے ہر سال چار تاریخوں کا تعین کیا گیا ہے، جس میں یکم جنوری ، یکم اپریل، یکم جولائی اور یکم اکتوبر ہیں۔ اس تاریخوں کو یا اس سے قبل کوئی عوام جو 18سال کی عمر مکمل کر چکے ہیں، اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کراسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.