ETV Bharat / state

پچھڑے اور پسمانداه علاقوں میں شروع کی كورونا کے خلاف بیداری مہم

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 4:55 PM IST

کورونا انفیکشن علامات کی جانکاری اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل ہی اس مہلک وائرس سے بچاؤ کا طریقہ ہے لیکن پچھڑے اور پسماندہ علاقوں میں لوگ آج بھی اس خطرے سے بیدار نہیں ہے۔

پچھڑے اور پسمانداه علاقوں میں شروع کی كورونا کے خلاف بیداری مہم
پچھڑے اور پسمانداه علاقوں میں شروع کی كورونا کے خلاف بیداری مہم

پچھڑے علاقوں میں خاص طور پر بچوں کو بیدار کرنے کے لیے میرٹھ میڈیکل کالج کی دو اسٹاف نرسوں نے بیڑا اٹھایا ہے ۔ وہ ڈیوٹی کے بعد وقت نکل کر شہر کے مختلف پچھڑے علاقوں میں جا کر لوگوں کو بیدار کر رہی ہیں۔

صاف صفائی اور حفاظت کے لیے ان بچوں کو ضروری سامان بھی مہیا کرنے کی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ لاک ڈاؤن کے شروعاتی دور سے اب تک کاجل اور انکیتا کی ان کوششوں کا اثر بھی نظر آ رہا ہے۔

کورونا وائرس کے خطرے اور بچاؤ کے تئیں پچھڑے علاقوں کے بچوں کو بیدار کر رہی میڈیکل اسٹاف نرس کی یہ کوشش قابل تحسین ہے اور خاص طور پر ایسے طبقہ کے بچوں کے لیے جن تک كورونا سے متعلق کوئی جانکاری نہیں پہنچ پاتی ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.