ETV Bharat / state

علی گڑھ: یوم آزادی کے موقع پر نئی سیٹی اسکین مشین کا افتتاح

یوم آزادی کے موقع پر علی گڑھ الٹراساؤنڈ سینٹر میں نئی سیٹی اسکین مشین کا افتتاح کیا گیا، جہاں غریبوں کے لیے 25 فیصد کی چھوٹ ملے گی۔

c t scan machine start with discount for poor
نئی سیٹی اسکین مشین کا افتتاح
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 7:48 PM IST

جشن یوم آزادی کے موقع پر ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں تھانہ سول لائن کے علاقے میں ڈاکٹر عامر علی گڑھ الٹرا ساؤنڈ سینٹر میں پرچم کشائی کے بعد ڈاکٹر عامر نے علیگڑھ کی عوام کو دیا تحفہ۔ سیٹی اسکین کرانے والے سبھی مریضوں کو ہمیشہ کے لیے فیس میں 25 فیصد کی چھوٹ ملے گی۔

دیکھیں ویڈیو

سرکاری اسپتالوں میں ضرورت سے زیادہ مریضوں کی تعداد ہونے کی وجہ سے سیٹی اسکین کر آنے والے مریضوں کو سات سے دس دن کا وقت دیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو علاج کرانے میں دیری ہو جاتی ہے۔

پرائیویٹ اسپتالوں میں سیٹی اسکین کی فیس زیادہ ہوتی ہے۔

ڈاکٹر عامر علیگڑھ الٹراساؤنڈ سینٹر پر آج یوم آزادی کے موقع پرچم کشائی کے بعد ایک نئی سیٹی اسکین مشین کی افتتاح کیا، اس مشین کی افتتاحی کا مقصد علی گڑھ اور آس پاس کے علاقوں سے آنے والی غریب مریضوں کو کم قیمت میں جلد سے جلد صحیح رپورٹ دے کر علاج کرنا ہے۔

ڈاکٹر عامر نے بتایا، 'آج ہم نے یہ سیٹی اسکین شروع کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے۔ میڈیکل میں لمبی لمبی لائن ہوتی ہے، ہم نے اس کی فیس بھی کم رکھی ہیں تاکہ غریب طبقہ کو فائدہ ہو سکے اور پرائیویٹ سینٹرز کے مطابق ہماری فیس کم ہے۔'

ڈاکٹر عامر نے مزید بتایا کہ، 'سیٹی اسکین پورے جسم کا کیا جاتا ہے، جہاں پر الٹراساؤنڈ سے نہیں پہنچ سکتے۔ اس کے علاوہ بہت ساری اینجوگرافی ہوتی ہیں ان کو بھی ہم اس میں دیکھ سکتے ہیں۔'

c t scan machine start with discount for poor
نئی سیٹی اسکین مشین کا افتتاح

مہمان خصوصی نسرین فاطمہ نے افتتاح کرنے کے بعد بتایا، 'جو غریب طبقہ ہے ان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگام، یہاں پر کم سے کم فیس رکھی جائے گی۔'

سینئر ڈاکٹر جاوید عثمان وارثی نے بتایا، 'میں نے دیکھا ہے زیادہ تر غریب مریض سیٹی اسکین نہیں کرا پاتے، اس لیے کوشش یہ کی گئی ہے علی گڑھ میں غریب بھی سیٹی اسکین کرا سکیں۔

سرکاری اسپتال میں فیس کم ہے، لیکن لائن بہت ہے جو غریب مریض ہیں جو دوردراز سے آتے ہیں وہ چاہتے ہیں اسی دن ان کا سیٹی اسکین ہو جائے تاکہ وہ ڈاکٹر کو دکھا سکیں اور علاج کروا سکیں، وہ سبھی سہولتیں دینے کی کوشش ہم لوگ یہاں کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اتر پردیش میں 50 ہزار سے زائد کورونا مثبت کیسز

اسی لیے ہم نے آج 15 اگست کو پرچم کشائی کے بعد سٹی سکین مشین لگائی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.