راجیہ سبھا کی یہ نشست سماج وادی پارٹی کے رکن نیرج شیکھر کے استعفی کے بعد خالی ہوئی ہے۔ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے نیرج کی راجیہ سبھا میں میعاد کار 25 نومبر 2020 تک ہے۔
پرنسپل سکریٹری(اسمبلی) پردیپ کمار دوبے نے بدھ کو بتایا کہ راجیہ سبھا کی واحد سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی کے لیے آخری تاریخ 14 اگست ہے جبکہ 16 اگست کو کاغذات کی جانچ ہوگئی اور 19 اگست کے کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ضرورت پڑنے پر پولنگ کا آغاز 26 اگست کو صبح 09 بجے سے شامل 04 بجے تک ہوگا اور اسی دن تنائج کا بھی اعلان کردیا جائےگا۔تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ بی جے پی کا امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگا۔
بی جے پی کی اسمبلی میں واضح اکثریت میں ہے۔راج ہی بی جے پی کی جانب سے امیدوار ہوسکتے ہیں۔
یوپی: راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کی کاروائی کا آغاز - By-Polls For Uttar Pradesh Rajya Sabha Seats
الیکشن کمیشن نے بدھ کو اترپردیش اسمبلی سے راجیہ سبھا کی ایک سیٹ پر ضمنی الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
راجیہ سبھا کی یہ نشست سماج وادی پارٹی کے رکن نیرج شیکھر کے استعفی کے بعد خالی ہوئی ہے۔ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے نیرج کی راجیہ سبھا میں میعاد کار 25 نومبر 2020 تک ہے۔
پرنسپل سکریٹری(اسمبلی) پردیپ کمار دوبے نے بدھ کو بتایا کہ راجیہ سبھا کی واحد سیٹ کے لیے پرچہ نامزدگی کے لیے آخری تاریخ 14 اگست ہے جبکہ 16 اگست کو کاغذات کی جانچ ہوگئی اور 19 اگست کے کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ضرورت پڑنے پر پولنگ کا آغاز 26 اگست کو صبح 09 بجے سے شامل 04 بجے تک ہوگا اور اسی دن تنائج کا بھی اعلان کردیا جائےگا۔تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ بی جے پی کا امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگا۔
بی جے پی کی اسمبلی میں واضح اکثریت میں ہے۔راج ہی بی جے پی کی جانب سے امیدوار ہوسکتے ہیں۔
TAGGED:
راجیہ سبھا ضمنی انتخاب