ETV Bharat / state

بدمعاشوں نے پولیس پر چلائی گولیاں

لکھنؤ ہردوئی قومی شاہراہ کے کوتوالی علاقے میں شراب کی دکان پر کچھ بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔

بدمعاشوں نے پولیس پر چلائی گولیاں
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 7:20 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:14 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے متصل ہردوئی قومی شاہراہ کے کوتوالی علاقے میں شراب کی دکان پر کچھ بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ جس کی اطلاع وہاں موجود لوگوں نے پولیس کو دی۔

موقع واردارت پر جب پولیس کانسٹیبل کوشلیندر اور مہیپال پہنچے، تو بدمعاش پولیس کو دیکھ کر تابڑتوڑ فائرنگ کرکے وہاں سے فرار ہوگئے۔
جس میں کوشلیندر کو دو گولیاں لگیں، جبکہ مہیپال بھی زخمی ہوگئے، دونوں کو علاج کے لیے ٹرامہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔

بدمعاشوں نے پولیس پر چلائی گولیاں
بدمعاشوں نے پولیس پر چلائی گولیاں۔ویڈیو

واضح رہے کہ معاملے کے خبر ملتے ہی پولیس نے شاہراہ پر ناقہ بندی کرکے بد معاشوں کا پیچھا کرنے لگی، تعاقب کرتا دیکھ کار میں سوار بدمعاشوں نے پھر پولیس پر گولیا چلائیں جس میں انسپکٹر پھول چند سروج اور ان کے ساتھی دروغہ جبار خان بھی زخمی ہوگئے اور دونوں ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرا دیا گیا۔

حالانکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی میں ایک بدمعاش کو بھی گولی لگی ہے جس کو پولیس نے گرفتار کرکے ہسپتال بھیج دیا ہے، جہاں اس کا بھی علاج جارہی ہے۔

Intro:Body:معاملہ کچھونا کوتوالی علاقے کے لکھنؤ ہردوئ نیشنل ہائی وے کا ہے، یہاں شراب کی دکان پر کچھ لوگوں نے جب شراب کے نشے میں اس لہرا کر دہشت پھیلائی تب اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی جس کے بعد پولیس کانسٹیبل کوشلیندرا اور مہیپال موقع پر پہنچے، اس بیج پولیس کو دیکھ کر بدمعاشوں نے پولیس پر تابڑتوڑ فائرنگ کردی اور پھر وہاں سے فرار ہوگئے، اس فائرنگ میں کوشلیندراکو دو گولیاں لگی ہیں جس کو نازک حالت میں ٹراما سینٹر ریفر کر دیا گیا ہے وہی اس کا ساتھ محیپال بھی اس فائرنگ کے دوران بری طرح زخمی ہوا ہے، دن دہاڑے ہوئی اس واردات کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے_Conclusion:معاملے کی اطلاح ہونے کے بعد جس طرف یہ کار سوار لوگ بھاگ گئے تھے اس طرف ناکا بندی کر پیچھا کر رہے پولیس پر بدمعاشوں نے گولیاں چلائیں جس میں باگھولی پولیس اسٹیشن کے اسپیکٹر پھول چند سروج اور ان کے ساتھی دروگا جبّار خان کے بھی گولی لگی ہے،ہالا کی پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کے بھی گولی لگ گئی جس کے بعد اس کو گرفتارکرلیاگیا اور زخمی حالت میں کچھونا کے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے، معاملے کی اطلاع ہونے کے بعد پولیس محکمے کے تمام اعلی افسران موقع پر پہنچے اور اپنے محکمے کے لوگوں کی خیریت جانی_
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.