ETV Bharat / state

Bulldozer on Shrine Muzaffarnagar مظفر نگر میں مزار پر بلڈوزر چلا

author img

By

Published : Oct 13, 2022, 12:01 PM IST

ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ تتاوی میں واقع پرانے مہرعلی مزار سمیت دیگر دو مندروں کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا۔ مزار کو شاہرہ کے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ کے طور پر مسمار کر دیا گیا۔ Bulldozer on Shrine Muzaffarnagar

مظفر نگر میں مزار پر بلڈوزر چلا
مظفر نگر میں مزار پر بلڈوزر چلا

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ تتاوی میں واقع پرانے مہرعلی مزار سمیت دو مندروں کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا۔ مزارکو شاہرہ کے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ کے طور پر مسمار کر دیا گیا۔ bulldozer action on shrine and the temples in muzaffarnagar in Uttar Pradesh

مظفر نگر میں مزار پر بلڈوزر چلا

مظفر نگر میں بن رہی پانی پت خٹیمہ قومی شاہراہ نمبر 709 اے بی کی تعمیر میں تیتاوی تھانہ علاقہ میں 3 مذہبی مقامات طویل عرصے سے رکاوٹ بن رہے تھے۔ اس کی وجہ سے ہائی وے کی تعمیر کا کام بھی سست چل رہا تھا۔ ایس ڈی ایم صدر پرمانند جھا اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ کر پہلے تتاوی میں واقع مزار کو منہدم کرنے کا حکم دیا اور اس کے بعد تیتاوی تھانے میں واقع مندر کو بھی زمین بوس کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:Madrasa Survey Extended یوپی کے غیر امداد یافتہ مدارس کے سروے کی تاریخ میں توسیع

اس دوران ایس ڈی ایم صدر پرمانند جھا نے بتایا کہ تعمیراتی کام جاری ہے۔ پانی پت ختیمہ قومی شاہراہ 709 A-B چل رہا ہے جس میں دو مندر اور ایک مزار ہائی وے کی تعمیر میں رکاوٹ بن رہے تھے جس کی وجہ سے ہائی وے کی تعمیر کا کام بھی متاثر ہو رہا تھا۔ ان مذہبی مقامات کی وجہ سے رکاوٹیں کھڑی ہو رہی تھی۔

انہوں نےکہا کہ قومی شاہراہ کی تعمیراتی کاموں کو جلد سے جلد کرانے کے مقصد سے ہی اس کارروائی کو انجام دیا گیا ہے کیونکہ وہ سرکاری زمین پر تعمیر کئے گئے تھے۔ bulldozer action on shrine and the temples in muzaffarnagar in Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.