ETV Bharat / state

Budget for UP Haj Committee یوپی حج کمیٹی اور یوپی اقلیتی کمیشن کے لیے بجٹ منظور - UP Haj Committee Budget

اترپردیش حکومت نے اقلیتی کمیشن کے واسطے 27.87 لاکھ روپیے جب کہ حج کمیٹی کے کاموں کے واسطے 33.33 لاکھ روپیے کی رقم منظور کی ہے۔ Budget for UP Minority Commission

یوپی حج کمیٹی اور یوپی اقلیتی کمیشن کے لیے بجٹ منظور

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 9:05 AM IST

لکھنؤ: ریاستی حکومت نے رواں مالیاتی سال 2022-23 میں اترپردیش ریاستی حج کمیٹی کے کاموں کے واسطے دوسرے چار مہینے کی مدت کے لیے 33.33 لاکھ روپیے کی رقم منظور کی ہے۔ وہیں اترپردیش اقلیتی کمیشن کے واسطے 27.87 لاکھ روپیے منظور کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے رواں مالیاتی سال 2022-23 میں اترپردیش اقلیتی کمیشن، لکھنؤ کے مختلف کاموں کو کرانے کے لئے 27.87 لاکھ روپیے منظور کیے ہیں۔ Budget approved for UP Haj Committee and UP Minority Commission

یوپی حج کمیٹی اور یوپی اقلیتی کمیشن کے لیے بجٹ منظور
یوپی حج کمیٹی اور یوپی اقلیتی کمیشن کے لیے بجٹ منظور

یہ بھی پڑھیں:

محکمہ اقلیتی بہبود اور مسلم اوقاف نے اس ضمن میں حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق اس رقم کا استعمال صرف منظور رواں اسکیموں پر ہی کیا جائے گا اور کسی بھی صورت میں رقم کا استعمال دیگر کسی خدمات پر خرچ نہیں کیا جائے گا۔ سکریٹری ایکزیکٹیو افسر اترپردیش ریاستی حج کمیٹی، لکھنؤ نے بجٹ الاٹمنٹ میں اس بات پر خصوصی طور پر ذکر کیا ہے کہ ڈی ڈی او کے ذریعہ ٹریزری سے رقم کی نکاسی ضرورت کے مطابق فوراً کی جائے گی۔

محکمۂ اقلیتی بہبود اور مسلم اوقاف نے اس ضمن میں ضروری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق یوپی اقلیتی کمیشن اس رقم کا استعمال صرف منظور رواں جاری اسکیموں پر ہی کیا جائے اور کسی بھی صورت میں مذکورہ رقم کا استعمال نئی یا دیگر مدوں یا خدمات پر نہیں کیا جائے گا۔ سکریٹری ایکزیکٹیو افسر اترپردیش ریاستی حج کمیٹی، لکھنؤ نے بجٹ الاٹمنٹ میں اس بات پر خصوصی طور پر ذکر کیا ہے کہ ڈی ڈی او کے ذریعہ ٹریزری سے رقم کی نکاسی ضرورت کے مطابق فوراً کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.