ETV Bharat / state

BSP Leader Joins SP in Rampur: سابق بی ایس پی رہنما شانی خان سماجوادی پارٹی میں شامل - شانی خان سماجوادی پارٹی میں شامل

اترپردیش کے رامپور میں بہوجن سماج پارٹی Bahujan Samaj Party in Rampur کے رہنما اور مرادآباد ڈویژن کے پارٹی کوآرڈینیٹر شانی خان BSP Leader Shani Khan نے اپنے حامیوں سمیت سماجوادی پارٹی Samajwadi Party میں شمولیت اختیار کر لی۔ سماجوادی پارٹی دفتر پر شانی خان کا زوردار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے بہوجن سماج پارٹی پر بی جے پی کی بی پارٹی ہونے کا بھی الزام لگایا۔

BSP Leader Joins Samajwadi Party: سابق بی ایس پی رہنما شانی خان سماجوادی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:27 PM IST

بہوجن سماج پارٹی کے سابق زونل کوآرڈینیٹر شانی خان Former Bahujan Samaj Party Zonal Coordinator Shani Khan اپنے حامیوں کے ساتھ سماجوادی پارٹی Samajwadi Part میں شامل ہونے کئ لئے اپنی رہائش گاہ سے ایک بڑے جلوس کی شکل میں نکلے اور رکن پارلیمان اعظم خاں و سماجوادی پارٹی کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے سماجوادی دفتر دارالعوام پہنچے، جہاں شانی خان کا سماجوادی عہدیداران نے زبردست استقبال کیا۔

BSP Leader Joins Samajwadi Party: سابق بی ایس پی رہنما شانی خان سماجوادی پارٹی میں شامل

میونسپلٹی چیئرپرسن فاطمہ جبیں نے ان کا پھولوں مالا سے استقبال کرتے ہوئے شانی خان کو پارٹی کی رکنیت دلائی۔

اس دوران شانی خان نے کہا کہ وہ سیتاپور جیل جاکر اعظم خاں سے ملاقات Meeting with Azam Khan کرکے آئے ہیں۔ موجودہ یوگی حکومت میں جتنے ظلم و ستم اعظم خاں اور عبداللہ اعظم پر ہوئے ہیں اتنے آزادی سے لیکر ابھی تک کسی سیاسی رہنما پر نہیں ہوئے ہیں۔

انہوں نے بی ایس پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی اپنی سیکولر شبیہ ختم چکی ہے۔ پارٹی اپنے مشن سے بھی بھٹک چکی ہے۔ ساتھ ہی شانی خان نے بی ایس پی پر یہ بھی الزام لگایا کہ بی ایس پی بھارتی جنتا پارٹی کی بی ٹیم بنکر کام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: بی ایس پی رہنما شیریں گل سماجوادی پارٹی میں شامل

شانی خان نے کہا کہ میرے جیسے سیکولر انسان کے لئے اس ماحول میں بی ایس پی میں رہ پانا ممکن نہیں تھا۔ انہوں نے اعظم خاں اور سماجوادی پارٹی Samajwadi Part پر بھروسہ جتاتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں سو فیصد سماجوادی پارٹی کی قیادت میں سیکولر حکومت Secular Government کا قیام عمل میں آئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.