سہارنپور: روس، یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں یوکرین میں پھنسے دیوبند کے دو سگے بھائی بہن گزشتہ رات بحفاظت اپنے گھر واپس لوٹ آئے Brothers and sisters reached Deoband from Ukraine، جس سے ان کے اہل خانہ میں خوشی کا ماحول ہے۔
مزید پڑھیں:
طالب نے بتایاکہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ Russia-Ukraine war کو دیکھتے ہوئے انہیں یونیورسٹی کی جانب سے ہنگری کی سرحد پر ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ جہاں سے انہیں حکومت ہند کی پرواز کے ذریعے دہلی لایا گیا۔