ETV Bharat / state

پرتاپگڑھ: برہمن سبھا کا رہنما گرفتار - pratapgarh up crime news

معروف تنظیم آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی قابل اعتراض تصویر وائرل کرنے والا برہمن سبھا کا رہنما گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 5:39 PM IST

ریاست اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی پولیس نے آرایس ایس چیف کی قابل اعتراض تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے برہمن رہنما کو بدھ کو گرفتار کر جیل بھیجا ۔

ڈی ایس پی سٹی ابھے پانڈے نے بتایا کہ آرایس ایس کے عہدے دار مہیش گپتا نے گزشتہ روز تھانہ سٹی کوتوالی میں شکایت درج کرائ کہ برہمن سبھا کا رہنما سرجن ترپاٹھی عرف ششی دھر ترپاٹھی نے فیس بک پر آرایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کی ہے۔

پولیس کیس درج کر تحقیقات شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیے:سی بی آئی انوراگ تیواری کی ہلاکت کی تازہ تحقیقات کرے گی

جہاں پولیس بدھ کو سول لائن سے ملزم سرجن ترپاٹھی عرف ششی دھر ترپاٹھی کو گرفتار کر موبائل برآمد کیا اور جیل بھیجا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.