ETV Bharat / state

Blind Old Man Seeks Pension in Barabanki: بارہ بنکی میں پیدائشی نابینا شخص پینشن سے محروم - یوپی میں پیدائشی نابینا پینشن کے لیے جدوجہد

راجیندر پرساد Blind Old Man Seeks Pension in Barabanki کے مطابق انھیں پیدائشی 100 فیصدی معذور ہونے کی وجہ سے قانوناً پینشن کا حق حاصل ہے۔ لیکن محکمہ بیسک تعلیم کے افسران کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے انہیں پینشن نہیں مل رہی ہے۔

پیدائشی نابینا بزرگ شخص پینشن سے محروم
پیدائشی نابینا بزرگ شخص پینشن سے محروم
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 7:08 PM IST

بارہ بنکی: اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سسٹم کی بے حسی کا ایک بڑا معاملہ پیش آیا ہے۔ یہاں کے ایک 60 سالہ نابینا بزرگ کو محکمے بیسک تعلیم کے افسران کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے پینشن نہیں مل پا رہی ہے Blind Old Man Seeks Pension in Barabanki۔

پیدائشی نابینا بزرگ شخص پینشن سے محروم

کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ عدالت سے تمام چیزیں واضح ہونے کے باوجود بھی ان کو پینشن جاری نہیں کی جا رہی ہے۔

معاملہ ضلع کی رام سنیہی گھاٹ تحصیل کے گھاٹم پور گاؤں کا ہے۔ یہاں کے 63 سالہ بزرگ راجیندر پرساد کی والدہ محکمے بیسک تعلیم میں ہیڈ ماسٹر تھیں۔ تقریبا 15 برس قبل ان کی والدہ کا ڈیوٹی کے دوران ہی انتقال ہو گیا تھا۔ ان کے والد پہلے ہی فوت ہو چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Hostels for Minority Students: اقلیتی گرلز ہاسٹل کی طالبات کو 5 ماہ سے وظیفہ کی رقم نہیں ملی ہے

راجیندر پرساد کے مطابق انھیں پیدائشی 100 فیصدی معذور ہونے کی وجہ سے قانوناً پینشن کا حق حاصل ہے، لیکن محکمہ بیسک تعلیم کے افسران کی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے انہیں پینشن نہیں مل رہی ہے۔

راجیندر پرساد کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدالت کے ذریعے تمام مسائل کو واضح کرنے کے باوجود بھی محکمے بیسک تعلیم ان کی پینشن کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔ اب ان کی اس لڑائی میں اقتدار کی پارٹی کے لوگ بھی اترے ہیں اور ڈی ایم سے ملاقات کرکے ان کا مسئلہ پیش کیا ہے۔ جس پر ڈی ایم نے مثبت کاروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.