ETV Bharat / state

نجی اسکول میں بم دھماکہ - بیٹری باکس

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈا میں ایک نجی اسکول میں اتوار کی صبح ہوئے بم دھماکے میں پولیس نے ڈیٹونیٹر، بیٹری باکس، جلیٹین کی چھڑ اور چار سو میٹر لمبی تار برآمد کی ہے۔

پرائیوٹ اسکول میں بم دھماکہ
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:25 PM IST

اس معاملے میں پولیس ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے۔دھماکے کے جانچ کے لیے آئی بی ٹیم اور لکھنو سے ایک اسپیشل ٹیم حادثے کی جگہ پر پہنچے۔

پرائیوٹ اسکول میں بم دھماکہ
ٹیم حادثے کی جگہ اور ضبط کی گئی سامان کا باریکی سے معائنہ کررہی ہے۔واضح رہے کہ بنگاؤں کے برائیٹ فیوچر اسکول کے واش روم میں صبح کے وقت تیز دھماکہ ہوا تھا۔دھماکے سے واشروم کا دروازہ توڑ کر بکھر گیا تھا۔اس معاملے میں اسکول انتظامیہ شمشیر علی شک کےدائرے میں ہیں۔اس معاملے کی جانچ سی او منکپور کے سپرد کی گئی ہے۔ اعلی پولیس حکام مہیندر کمار نے کہا ہےکہ اس معاملےمیں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.