ETV Bharat / state

مشتبہ حالت میں دو لڑکیوں کی لاش برآمد - two girls were found in suspicious condition

اناؤ میں ایک جھاڑی سے دو لڑکیوں کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد کی گئی ہے، تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

لکھنؤ، کانپور شاہراہ پر واقع دہی چوکی میں ایک ڈھابے کے نزدیک کباڑ گودام کے پیچھے جھاڑی میں دو لڑکیوں کی لاشیں پڑی ہوئی ملی ہیں

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 9:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ کے صدر کوتوالی کے دہی چوکی علاقے میں ایک جھاڑی سے دو لڑکیوں کی لاش ملی ہے، مقامی افراد سمت انتظامیہ کی جانب سے بےحد کوششوں کے باجود بھی ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ لکھنؤ، کانپور شاہراہ پر واقع دہی چوکی میں ایک ڈھابے کے نزدیک کباڑ گودام کے پیچھے جھاڑی میں دو لڑکیوں کی لاشیں پڑی ہوئی ملی ہیں۔

واضح رہے کہ آس پاس کے گاؤں و ہائی وے کنارے لوگوں، فیکٹری مزدوروں سے لاشیں شناخت کرانے کی کوشش کی گئی، لیکن ابھی تک کسی نے اِن کی پہچان نہیں کی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ لاشیں تقریباً 15دن پرانی ہیں، تاہم دونوں لڑکیوں کی عمر تقریباً 20 سے 22 برس کے درمیان ہے۔

پولیس کو شک ہے کہ ان کا قتل کرکے ان کی لاشیں یہاں پھینک دی گئی ہیں، وہیں ان دونوں کی شناخت کی کوشش کی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.