ETV Bharat / state

شاملی: سڑک کنارے بلڈ سیمپل کے ٹیوب ملنے سے علاقے میں سنسنی - اتر پردیش میں غیر قانونی کام

آدرش منڈی کے علاقے سیلاور گاؤں میں ہفتہ کی رات ریلوے اسٹیشن کے قریب سڑک کے کنارے اور نالے میں بلڈ سیمپل کے ٹیوب ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

شاملی: سڑک کنارے بلڈ سیمپل کے ٹیوب ملنے سے علاقے میں سنسنی

author img

By

Published : May 3, 2020, 3:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع شاملی کے سیلاور گاؤں میں سڑک کے کنارے بلڈ سیمپل کے ٹیوب بڑی مقدار میں ملے ہیں۔ اس معاملے کو لے کر گاؤں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

اسی کے ساتھ ہی پولیس نے اس پورے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

دراصل تھانہ آدرش منڈی کے علاقے سیلاور گاؤں میں ہفتہ کی رات ریلوے اسٹیشن کے قریب سڑک کے کنارے اور نالی میں بلڈ سیمپل کے ٹیوب ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ نمونے کسی غیر قانونی لیب یا بلڈ بینک کے ہوسکتے ہیں۔

فی الحال محکمہ صحت پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.