ETV Bharat / state

مظفر نگر: عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر خون کا عطیہ - بلڈ ڈونیشن کیمپ

مظفرنگر کے ضلع ہسپتال میں آج عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر ایک بلڈ ڈونیٹ کیمپ کا افتتاح مظفرنگر اے ڈی ایم آلوک کمار کے ذریعے کیا گیا۔ اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں مختلف تنظیموں اور عام لوگوں کے ذریعے خون کا عطیہ کیا گیا۔

مظفر نگر: عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر خون کا عطیہ

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 6:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر مظفر نگر کے ضلع ہسپتال میں مختلف تنظیموں اور عوام نے خون کا عطیہ کیا۔

مظفر نگر: عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر خون کا عطیہ

وہیں مظفرنگر کے ضلع ہسپتال میں آج عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر ایک بلڈ ڈونیٹ کیمپ کا افتتاح مظفرنگر اے ڈی ایم آلوک کمار کے ذریعے کیا گیا۔ اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں مختلف تنظیموں کے ذریعے اور عام لوگوں کے ذریعے خون کا عطیہ کیا گیا۔

اس سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے اے ڈی ایم مظفر نگر نے بتایا کہ 'آج عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر ضلع ہسپتال میں ایک کیمپ کا افتتاح میرے اور ضلع ہسپتال کے عہدے داروں کے ذریعے کیا گیا، جس میں مختلف تنظیموں کے ذریعے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ کیا گیا۔'

انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ دینا ایک عظیم عطیہ ہے۔ اس کام میں لوگوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.