ETV Bharat / state

وارانسی: ٹرین میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی - undefined

اترپردیش میں وارانسی ریلوے اسٹیشن کے قریب پریاگ راج-غازی پور سٹی ڈیمو پسنجر ٹرین میں ہونے والے دھماکہ میں 4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔

Blast in train in Varanasi: Four injured
وارانسی: ٹرین میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 2:54 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ جمعہ کو دیر شب ٹرین کے اسٹیشن پہنچنے سے قبل آؤٹر علاقہ میں ہوا۔غازی پور کے محمد عارف،جیندر کشواہا،گووند کشواہا اور اجے یادو حادثہ میں زخمی ہوئے ہیں،جن کاعلاج وارانسی کے کبیر چورا کے ڈویژنل اسپتا ل میں کیا جا رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی جی آر ایف اور آر پی ایف کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچا اور زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا ۔حادثہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.