ETV Bharat / state

بہرائچ: غریبوں میں کمبل تقسیم

ریاست اترپردیش ضلع بہرائچ میں ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کرکے غریبوں میں کمبل تقسیم کیا گیا۔

بہرائچ: غریبوں میں کمبل تقسیم
بہرائچ: غریبوں میں کمبل تقسیم
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:02 AM IST

رکن اسمبلی انوپما جیسوال کے ہاتھوں غریبوں کے درمیان کمبل تقسیم کیا گیا۔اور رکن اسمبلی نے علاقائی مسائل سننے کے بعد متعلقہ افسران کو اس سے متعلق ہدایت بھی دی۔

بہرائچ: غریبوں میں کمبل تقسیم

بہرائچ اترپردیش کا ترائی خطہ ہے جہاں مسلسل گرتے ہوئے پارے کے مدنظر ریاستی حکومت کی جانب سے کمبل تقسیم کرنے کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت کوئی بھی شخص سردی سے بیمار نا ہو سکے اس لئے کمبل تقسیم اور الاو جلانے کا انتظام کیا گیا ہے اور گاؤں، روڈ ویز ، ریلوے اسٹیشن، ضلع ہسپتال پر بارش سے بچنے کے لیے شیلٹرز کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

جیسوال نے کلپی پارا میں ٹیک پور ، سالار پور ، وشون پور راہو کے باشندوں کو کمبل تقسیم کیا ہے۔ اس دوران جے پرکاش شرما، پردھان جگدیش موریہ،پردھان رام کمار یادو،پردھان دھرم راج ، کنہیا سونی، اجے پرتاپ سنگھ،دیویندر کمار گپتا سمیت سینکڑوں کارکنان و گاؤں کے افراد موجود تھے۔

Intro: بہرائچ- آج سابقہ ​​وزیر تعلیم / ممبر اسمبلی محترمہ انوپما جیسوال نے ایک خصوصی کیمپ کا اہتمام کر غریبوں میں کمبل تقسیم کیا،
علاقائی مسائل سنے اور ان سے متعلقہ افسر کو ہدایت بھی کی۔
بہراءیچ اترپردیش Body:کا ترائی خطہ ہے جہاں مسلسل گرتے ہوئے پارے کو مدنظر ر ریاستی حکومت کی جانب سے کمبل تقسیم کرنے کا منصوبہ لایا گیا ہے، جسکے تحت کوئی بھی افراد د سردی سے بیمار نا ہو اسکے لئے کمبل تقسیم اور الاو جلانے کا انتظام کیا گیا ہے اور گاؤں، روڈ ویز ، ریلوے اسٹیشن، ضلع اسپتال پر بارش سے بچنے کے لئے شیلٹروں کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ محترمہ جیسوال نے کلپی پارا میں ٹیک پور ، سالار پور ، وشون پور راہو کے باشندوں کو کمبل تقسیم کیا ہے۔ Conclusion: اس دوران جے پرکاس شرما، پردھان جگدیش موریہ،پردھان رام کمار یادو،پردھان دھرم راج ، کنہیا سونی، اجے پرتاپ سنگھ،دیویندر کمار گپتا سمیت سینکڑوں کارکنان و گاءوں کے لوگ موجود تھے.

Visual with voice over
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.