بریلی: ورون گاندھی نے کہا کہ حکومت بتائے کہ ایک کروڑ عہدے اور جگہیں کیوں خالی ہیں۔ اسامیوں کو سبکدوش فوجیوں سے پر کیوں نہیں کرتے۔ جب کہ ان کی تعداد اسامیوں کے مقابلے میں نہ کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ ہو رہے نئے اعلانات حیران کن ہیں۔ چار سال خدمت انجام دینے والے اگنی ویروں کے لیے حکومت کی وزارتوں کی جانب سے اپنے محکموں میں ملازمت دینے کی بات روز کی جارہی ہے۔ ملازمت دینے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ اب اس میں بڑے تاجر اور صنعتکار بھی شامل ہوگئے ہیں۔ سبھی نے اپنی کمپنیوں میں اگنی ویروں کو نوکری دینے کی بات کی ہے۔ حکومت اور تاجروں کی جانب سے کیے گئے وعدے خوش آئند ہیں۔
-
कभी मुकदमे तो कभी NOC न देने की धमकी देकर हम ही संवाद के रास्ते बंद कर रहे है। कोई नयी योजना लागू करने से पहले रिक्त पड़े लाखों पदों को भरने का ब्लूप्रिंट छात्रों से साझा करे सरकार। यही वक्त की सबसे बड़ी माँग है। https://t.co/4x0Iov5WvU
— Varun Gandhi (@varungandhi80) June 21, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">कभी मुकदमे तो कभी NOC न देने की धमकी देकर हम ही संवाद के रास्ते बंद कर रहे है। कोई नयी योजना लागू करने से पहले रिक्त पड़े लाखों पदों को भरने का ब्लूप्रिंट छात्रों से साझा करे सरकार। यही वक्त की सबसे बड़ी माँग है। https://t.co/4x0Iov5WvU
— Varun Gandhi (@varungandhi80) June 21, 2022कभी मुकदमे तो कभी NOC न देने की धमकी देकर हम ही संवाद के रास्ते बंद कर रहे है। कोई नयी योजना लागू करने से पहले रिक्त पड़े लाखों पदों को भरने का ब्लूप्रिंट छात्रों से साझा करे सरकार। यही वक्त की सबसे बड़ी माँग है। https://t.co/4x0Iov5WvU
— Varun Gandhi (@varungandhi80) June 21, 2022
ملازمت کے اتنے زیادہ مواقع اور اگنی ویروں کی ضرورت جب ملک کے سرکاری اور غیر سرکاری شعبوں کو ہیں تو اب تک اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نوجوانوں کی تحریک ختم ہو جانی چاہیے تھی۔ ورون گاندھی نے مزید کہا کہ جب اس سلسلے میں نوجوانوں سے بات کی گئی تو ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں نہ دینے کے مسئلے کو سامنے رکھتے ہوئے نوجوانوں نے بتایا کہ حکومت کی باتیں محض رسمی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: MP Varun Gandhi Attack Own Govt's Policies: رکن پارلیمان ورون گاندھی نے حکومت کی پالیسیوں پر حملہ کیا