ETV Bharat / state

BJP MLA Bhupesh Chaubey Video Viral: بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیش چوبے کا ایک اور ویڈیو وائرل - bjp mla bhupesh chaubey one more video viral

بی جے پی ایم ایل اے بھوپیش چوبے ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی غلطیوں کے لیے معافی مانگتے ہوئے اسٹیج پر کان پکڑ کر ے اٹھک بیٹھک کیا تھا جس کا جس کا ویڈیو وائرل ہوگیا تھا۔ BJP MLA Bhupesh Chaubey Video Viral

bjp mla bhupesh chaubey video viral duing oil massage
BJP MLA Bhupesh Chaubey Video Viral: بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیش چوبے کا ایک اور ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 11:32 AM IST

ان دنوں بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیش چوبے کا ایک اور ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رکن اسمبلی بھوپیش چوبے ایک بزرگ شخص کے پیروں کی مالش کررہے ہیں۔ BJP MLA Bhupesh Chaubey Video Viral

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر ایک خاتون کے سامنے جھک کر معافی مانگتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

گذشتہ ہفتے رکن اسمبلی بھوپیش چونے اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے رابرٹس گنج میں ایک انتکابی ریلی میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران کی غلطیوں کے لیے معافی مانگتے ہوئے کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرتے ہوئے نظر آئے تھے۔

انہوں نے یہ بات جھارکھنڈ کے سابق وزیر صحت اور ایم ایل اے بھانو پرتاپ شاہی کی موجودگی میں کی، جو وہاں ان کے لیے مہم چلانے گئے تھے۔ چوبے نے سنہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے اویناش کشواہا کو 40,000 ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی۔

بی جے پی نے انہیں اس برہمن اکثریتی سیٹ سے دوبارہ میدان میں اتارا ہے۔ اس بار ایس پی نے کشواہا کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ بی ایس پی نے برہمن امیدوار اویناش شکلا کو میدان میں اتارا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.