ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی گرفتاری پر پولیس کے خلاف احتجاج - بی جے پی میٹروپولیٹن صدر منوج گپتا

نوئیڈا چوڑا گاؤں سیکٹر 22 سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما نریش شرما کو سیکٹر۔ 24 کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جس کو بچانے کے لیے بی جے پی رہنما حکومت اور پولیس افسران کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئے۔

بی جے پی رہنما کی گرفتاری پر پولیس کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 3:17 PM IST

بی جے پی رہنما نریش ایک مقدمے میں مطلوب تھا، لیکن بی جے پی لیڈران حسب روایت لاک ڈاؤن اور تمام گائڈ لائن کو درکنار کرتے ہوئے تھانہ پر چڑھ دوڑے۔

دیکھیں ویڈیو

اس سے بھی مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ بی جے پی کے لیڈر تھانہ سیکٹر۔ 24 کے باہر اپنی حکومت اور پولیس افسران کے خلاف دھرنا پر بیٹھ گئے ہیں اور پولیس کے خلاف جم کر نعرہ بازی بھی کی۔

بی جے پی میٹروپولیٹن صدر منوج گپتا کے سیکٹر۔ 24 کے گیٹ پر بیٹھ گئے ہیں۔ یہ پہلی بار دیکھا گیا ہے کہ بی جے پی میٹروپولیٹن صدر تھانے کے باہر دھرنا دے رہے ہیں، وہ بھی اپنی حکومت کے خلاف۔

لیکن اتنی بھی سمجھ نہیں کہ پولیس نے مقدمہ میں ملوث بی جے پی لیڈر کو گرفتار کیا ہے۔ یوں ہی سڑک سے نہیں اٹھایا ہے۔

اس طرح بی جے پی ایک ملزم کو بچانے کے لئے دھرنا دے رہی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ پولیس نریش شرما کو جھوٹے کیس میں پھنسا رہی ہے۔

اب اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ حکومت بی جے پی کی، پولیس بی جے پی کی، پھر بھی بی جے پی کا رہنما جعلی کیس میں پھنسایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.