ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کا گولی مار کر قتل، مشتعل لوگوں نے توڑ۔ پھوڑ کی

author img

By

Published : Oct 10, 2019, 3:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے اے پی این پی جی کالج کے سابق طلبا یونین کے صدر اور بی جے پی رہنما آدتیہ نارائن تیواری عرف کبیر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ جس کے بعد پورے شہر میں ان کے حمایتیوں نے توڑ۔ پھوڑ کی۔

بی جے پی رہنما کا قتل

بی جے پی رہنما کبیر کے قتل کے بعد ان کے حمایتی مشتعل ہو گئے اور شہر میں جگہ۔جگہ توڑ۔پھوڑ کی۔ مشتعل بھیڑ نے کئی روڈ ویز کی بسوں کو بھی نشانہ بنایا اور روڈ ویز پولیس چوکی کو بھی نشانہ بنایا اور وہاں کرسیوں اور میز کو آگ لگا دی۔

بی جے پی رہنما کا قتل، دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ آدتیہ نارائن تیواری عرف کبیر کو بدھ کے روز شہر کے مالوی روڈ واقع اگروال بھون احاطے میں گولی ماری گئی تھی۔

گولی لگنے سے کبیر شدید طور سے زخمی ہوگئے، جس کے بعد ضلعی اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں حالت نازک دیکھ کر ڈاکٹروں نے علاج کے لیے لکھنؤ ریفر کر دیا اور راستے میں انہوں نے دم توڑ دیا۔

اس واقعے سے بی جے پی رہنماؤں اور عام لوگوں میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو ملا اور ناراض لوگوں نے ضلعی ہسپتال کی سڑک کو جام کر دیا۔ کوتوالی کے باہر کھڑی گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا، لیکن پولیس نے لوگوں کو سمجھا بجھا کر قابو میں کیا۔

ناراض لوگوں نے اس واقعے کے لیے پولیس کو ذمہ دار بتایا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دو بائک سوار نوجوان کوتوالی علاقے میں واقع اگروال بھون احاطے میں پہنچے۔ حملہ آوروں نے کبیر تیواری کا پیر چھوا اور ایک نوجوان نے طمنچے سے فائر کردیا، کبیر نے بچنے کی کوشش کی تو گولی ان کے ہاتھ کو چھوتے ہوئے سینے میں جا لگی۔ گولی کی آواز سن کر آس پاس کے لوگ دوڑ پڑے۔

ایک نوجوان موقع پر ہی پکڑا گیا۔ دوسرا بھاگتے وقت پکوروا شیو غلام محلے میں ایک شخص کے گھر میں داخل ہو گیا، جسے ہجوم نے پکڑ لیا۔

اس وقعے کے بعد کوتوالی پر کئی تھانوں کی فورس جمع کی گئی۔ شہر میں حالات کو مدنطر رکھتے ہوئے بھاری فورس تعینات کر دی گئی ہے۔

Intro:रिपोर्ट- सतीश श्रीवास्तव बस्ती यूपी मो- 9889557333 स्लग- बीजेपी नेता की सरेआम हत्या एंकर-: जिले के एपीएन पीजी कालेज के पूर्व छात्रसंघ अध्यक्ष और बीजेपी नेता आदित्य नारायण तिवारी कबीर को बुधवार को शहर के मालवीय रोड स्थित अग्रवाल भवन परिसर में गोली मार दी गई। गोली लगने से गंभीर रूप से घायल कबीर को जिला अस्पताल ले जाया गया। जहां स्थिति नाजुक देख चिकित्सक ने प्राथमिक उपचार के बाद लखनऊ रेफर कर दिया। लखनऊ ले जाते समय कबीर की मौत हो गयी। घटना से आक्रोशित भाजपा नेताओं व आम लोगों ने जिला अस्पताल के पास सड़क जाम कर दिया है। कोतवाली के बाहर पुलिस की गाड़ी पर पथराव भी लेकिन पुलिस ने उन्हें खदेड़ कर मामला शांत कराया, आक्रोशित लोगों ने घटना के लिए पुलिस को जिम्‍मेदार बताया है। बताया जा रहा है कि दो युवक बाइक पर सवार होकर कोतवाली क्षेत्र में स्थित अग्रवाल भवन परिसर में पहुंचे। हमलावरों ने कबीर का पैर छुआ और सीने में ताबड़तोड़ दो गोली दाग दी, जिससे कबीर सडक पर ही गिर पड़ा और स्थानीय लोगो ने आनन फानन में जिला अस्पताल लेकर पहुचे, जब तक लोग कुछ समझ पाते एक युवक ने तमंचे से कबीर पर फायर कर दिया। कबीर ने बचने की कोशिश की तो गोली उनके हाथ को छूते हुए सीने में जा लगी। गोली की आवाज सुनकर आसपास के लोग दौड़ पड़े।

Body:एक युवक मौके पर ही पकड़ा गया। दूसरा भागते समय पिकौरा शिव गुलाम मोहल्ले में एक व्यक्ति के घर में घुस गया, जिसे भीड़ ने दबोच लिया। पुलिस मौके पर पहुंच गई है। भीड़ को शांत करने का प्रयास किया जा रहा है। जिला अस्पताल मार्ग को सुरक्षा की दृष्टि से बंद कर दिया गया है। शहर में चौकसी बढ़ा दी गई है। बस्ती यूपी

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.