ETV Bharat / state

بجنور: ہاتھی کی لاش ملنے سے محکمہ جنگلات میں کھلبلی - کرت پور

ضلع بجنور میں ریہڑھ علاقے کے امان گڑھ ٹائیگر ریزرو فارسٹ رینج کے نمبر 9 میں گذشتہ رات ایک ہاتھی کی نعش ملنے کے بعد محکمہ جنگلات حرکت میں آگیا ہے۔

Bijnor: The discovery of an elephant carcass caused a stir in the forest department
بجنور: ہاتھی کی لاش ملنے سے محکمہ جنگلات میں ہلچل
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 12:55 PM IST

بجنور کے کرت پور کے رہائشی سردار رشی پال سنگھ کے کھیت کے قریب ہاتھی کی لاش ملنے کے بعد محکمہ جنگلات میں ایک سنسنی پھیل گئی۔

اطلاع ملنے پر محکمہ جنگلات کے اہلکار موقع پر پہنچے، انہوں نے ہاتھی کے بچے کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی ہاتھی بچے کی ہلاکت کا معاملہ معلوم ہو سکے گا۔

Bijnor: The discovery of an elephant carcass caused a stir in the forest department
بجنور: ہاتھی کی لاش ملنے سے محکمہ جنگلات میں ہلچل

چیف کنزرویٹر آف جنگلات بریلی للت ورما اور جنگل کنزرویشن مرادآباد جاوید اختر اور بجنور ڈی ایف او ڈاکٹر ایم سیمرن امنگر ٹائیگر ریزرو رینج نے پہنچ کر موقع کا دورہ کیا۔

ڈی ایف او ڈاکٹر ایم سمرن نے فون پر بتایا کہ معلوم ہوا ہے کہ ہاتھی کے بچے کی عمر قریب 3 سال تھی اور ہاتھی کی موت کسی بیماری کی وجہ سے ہوئی ہے۔ نیز پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوجائے گی۔ رپورٹ آنے میں کچھ وقت لگے گا۔ تب ہی ہاتھی کی موت کی صورتحال واضح ہوجائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.