ETV Bharat / state

بجنور: کسانوں کی جانب سے برازیل کے صدر کا پتلا نذرآتش

اترپردیش کے ضلع بجنور میں آل انڈیا کسان مہا سنگھ کے سیکڑوں کارکنان نے برازیل کے صدر کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ان کا پتلا نذرآتش کیا۔

سانوں کی جانب سے برازیل کے صدر کا پتلا نذرآتش

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 11:32 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:17 AM IST

واضح رہے کہ ملک کے 71ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر برازیل کے صدر بولسونارو کو بھارت کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

اور اس نسبت سے ملک بھر کے گنا کسان اور شکر ملوں کے ملازمین نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا اس تعلق سے ضلع بجنور کے سیوہارہ گاؤں میں بھی برازیلین صدر بولسونارو کی آمد کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ان کا پتلا نذر آتش کیا گیا۔

سانوں کی جانب سے برازیل کے صدر کا پتلا نذرآتش
واضح رہے کہ ملک کے گنا کسانوں کا کہنا ہے کہ برازیل اپنے ملک کی تیار کردہ شکر بھارت کو برآمد کرنا چاہتا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو ملک کے گنا کسانوں اور شوگر ملوں پر کافی مضر اثرات مرتب ہوں گے۔

Intro:اینکر-بجنور کے آل انڈیا کسان مہا سنگھ کے سیکڑوں کارکنوں نے ، برازیل کے صدر کے خلاف شدید احتجاج کیا اور سڑک پر صدر کا پتلا جلایا ، صرف اس وجہ سے کہ یوم گادنتنترا کے موقع پر ، حکومت ہند کے نمائندے بطور مہمان خصوصی بلایا گیا۔Body:وی او یوپی کے علاقے بجنور سیوہرہ میں ، آل انڈیا ایسوسی ایشن کے کارکنوں نے برازیل کے صدر کا ਪੁتبہ جلایا ، سڑک پر شدید لڑائ لڑیConclusion:یوم جمہوریہ کے موقع پر ، مہمان خصوصی کے موقع پر ، حکومت ہند کو بھی احتجاج کے بارے میں سوچ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.