ETV Bharat / state

بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، تین زخمی - اتر پردیش میں سڑک حادثہ

بجنور میں آئے دن حادثات پیش آ رہے ہیں اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گذشتہ رات بھی نامعلوم گاڑی نے بائیک کو ٹکر مار دی۔ بائیک پر سوار ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، تین زخمی
بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، تین زخمی
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:43 AM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نگل سوتی کے کامراج پور میں گزشتہ رات ایک شخص اپنی دکان بند کر دو دیگر لوگوں کے ساتھ بائیک سے گھر کی طرف جا رہا تھا اسی دوران کسی نامعلوم گاڑی نے اسے ٹکر ماردی۔ ٹکر میں ایک کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، تین زخمی

بتایا جا رہا کہ 'ٹکر اتنی تیز تھی کے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ اور تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.