ETV Bharat / state

بجنور: بزرگ خاتون کا انسانی ڈھانچہ برآمد - جنگل سے اس بزرگ خاتوں کا انسانی ڈھانچہ بر آمد

بجنور کے گھنے جنگلوں میں گزشتہ برس ایک بزرگ خاتون لکڑی چننے کے لئے گئی تھی، جس کے بعد جنگل سے گھر لوٹ کر نہیں آئی ۔ گزشتہ دنوں بزرگ خاتوں کا انسانی ڈھانچہ برآمد کیا گیا۔

بجنور: بزرگ خاتون کا انسانی ڈھانچہ برآمد

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 9:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں گھنے جنگلوں میں گزشتہ سال ایک بزرگ خاتون لکڑی چننے کے لئے گئی تھی، جس کے بعد جنگل سےنہیں لوٹی۔

بجنور: بزرگ خاتون کا انسانی ڈھانچہ برآمد

وہیں کپڑوں سے بزرگ خاتون کی انسانی ڈھانچے کی پہچان ہوئی۔ وہیں کنبہ کے لوگ پولیس انتظامیہ سے اس کی جانچ کرانا چاہتے ہیں کہ ہلاک ہونے کی کیا وجوہات ہیں۔

فی الحال پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا ہے۔

واضح ہوں کہ یہ واقعہ بجنور ضلع کے تھانہ ریہڑ کے کاربیٹ ٹائیگر ریزرو کالاگڑھ کے کھٹ پانی بیٹ کے قریب بیٹ نمبر6 میں بزرگ خاتون کا انسانی ڈھانچہ ملا ہے۔

غور طلب ہے کی 24 جنوری 19کو جوترا دیوی گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی کنبہ والوں نے اپنی ماں کو تلاش کے لئے کافی کوشش کی، پیسہ بھی خوب خرچ کیا تھا لیکن ان کی ماں نہیں ملی۔

گزشتہ روز کچھ خواتین ایندھن کے طور پر جنگل میں لکڑی چننے گئی تھی اسی دوران جنگل کی جھاڑی میں پنھسا ایک انسانی ڈھانچہ ملا۔

جس کے بعد کپڑوں سے پریوار والوں نے اپنی ماں کی پہچان کی ہے۔

مہلوکہ کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پولیس انتظامیہ پورے معاملے کی تفتیش کرے کہ یہ آخر جنگلی جانور کی شکار ہوئی یا پھر کسی نے قتل کی واردات کو انجام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.