ETV Bharat / state

بجنور: شہد کی مکھیوں کے حملے سے کسان ہلاک

کسان رمیش چند اپنے کھیت سے جانوروں  کے لیے چارہ لینے گئے تھے لیکن اسی دوران اچانک شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے ان پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

بیجنور: مکھیوں کے حملہ سے  کسان ہلاک
بیجنور: مکھیوں کے حملہ سے کسان ہلاک
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:05 AM IST

جانور کے لیے چارہ لینے گئے ایک کسان پر شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے حملہ بول دیا۔ شہد کی مکھیوں کے کاٹنے کی وجہ سے کسان بیہوش ہو گیا۔ علاج کے لئے ہسپتال لے جانے کے دوران ہی کسان کی موت ہو گئی۔

بیجنور: مکھیوں کے حملہ سے کسان ہلاک

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ منڈاولی کے گاؤں جسپرالا کے کسان رمیش چند اپنے کھیت سے جانوروں کے لیے چارہ لینے گئے تھے لیکن اسی دوران اچانک شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے ان پر شدید حملہ کر کے انہیں لہولہان کردیا۔

مکھیوں کے کاٹنے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئے۔ ہسپتال لے جانے کے دوران راستے میں ہی رمیش نے دم توڑ دیا۔ اچانک ہوئی موت کے بعد کسان کے اہل خانہ کا برا حال ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.