ETV Bharat / state

بنارس ہندو یونیورسٹی کا آج 104 سال مکمل

ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کا آج 104 سال مکمل ہونے پر طلبہ و اساتذہ نے پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم تاسیس کا جشن منایا۔

بنارس ہندو یونیورسٹی
بنارس ہندو یونیورسٹی
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST

یونیورسٹی کی سنگ بنیاد 1916 میں بسنت پنچمی کے موقع پر بھارت رتن مجاہد آزادی مدن موہن مالویہ نے رکھی تھی، اسی مناسبت سے آج بسنت پنچمی کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ، اساتذہ اور وائس چانسلر نے یوم تاسیس کا جشن منایا۔

بنارس ہندو یونیورسٹی

اس موقع پر یونیورسٹی کے سبھی شعبوں کی جانب سے سیکڑوں جھاکیاں نکالی گئیں۔

جھاکیاں روایتی انداز میں ملک کی امن و سالمیت اور اتحاد کے مختلف پیغامات کی تصاویر تھیں، اس موقع پر طلبا و طالبات نے رقص کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں کاشی ہندو یونیورسٹی کا آج پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم تاسیس منایا گیاBody:۔ یونیورسٹی کی سنگ بنیاد 1916 میں بسنت پنچمی کے موقع پر بھارت رتن مجاہد آزادی مدن موہن مالویہ نے رکھا تھا اسی کے مناسبت سے اج بسنت پنچمی کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ اساتذہ اور وائس چانسلر نے یوم تاسیس منایا اس موقع پر یونیورسٹی کے سبھی شعبوں کی جانب سے سیکڑوں جھاکیاں نکالی گئیں۔ جھاکیاں روایتی انداز میں ملک کی امن و سالمیت و اتحاد کے مختلف پیغامات بھی پنہاں تھے۔ اس موقع پر طلبا رقص کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے تھےConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.