ETV Bharat / state

بھیم آرمی کے جنرل سکریٹری کمل والیہ کو ملی ضمانت

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں گزشتہ آٹھ ماہ قبل دیوبند سے دہلی تک بغیر اجازت بھیم آرمی نے حکومت کے خلاف پیدل مارچ کیا تھا۔ اس مارچ میں کمل سنگھ والیہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔

بھیم آرمی کے جنرل سکریٹری کمل والیہ کو ملی ضمانت
بھیم آرمی کے جنرل سکریٹری کمل والیہ کو ملی ضمانت
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:02 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند کے گاؤں ںقاسم پورہ سے پولیس نے بھیم آرمی کے قومی جنرل سکریٹری کمل والیہ کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔ آج دیوبند سب عدالت نے اس معاملہ میں سماعت کرتے ہوئے کمل والیہ کو ضمانت دے دی۔

بھیم آرمی کے جنرل سکریٹری کمل والیہ کو ملی ضمانت

کمل والیہ کے کیس کی سماعت ہونے کے سبب آج بڑی تعداد میں کورٹ میں بھیم آرمی کے کارکنان اور پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، جیسے ہی کمل والیہ کو جیل سے عدالت میں لایا گیا تو کارکنان نے جے بھیم کے نعرے لگائے۔ سخت سکیوریٹی کے درمیان کمل والیہ کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ جس کے بعد کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اس دوران کمل والیہ نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ مسلم سماج اور بہوجن سماج کا مسلسل استحصال کیا جارہا ہے۔ جس کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔

کمل والیہ نے کہا کہ حکومت نے ملک کی حالت کو ابتر بنا دیا ہے۔

بھیم آرمی سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کرتی ہے اور اگر مسلم سماج کا استحصال ہوتا ہے تو بھیم آرمی اسے برداشت نہیں کرے گی۔ یہ آواز دبانے کی سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھیم آرمی کے بانی پر دہلی پولیس نے ظلم کیا، جس پر عدالت نے بھی سرزنش کی۔ ہماری یہ لڑائی جاری رہے گی۔

وکیل رجنیش نے بتایا کہ کمل والیہ کو آج عدالت نے ضمانت دے دی ہے، جس کے بعد ان کو جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

Intro:اینکر ،

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں، گزشتہ آٹھ ماہ قبل دیوبند سے دہلی تک بغیر اجازت بھیم آرمی حکومت کے خلاف پیدل مارچ کر رہی تھی ،اس دوران پولیس نے دیوبند کے گاو ¿ںقاسم پورہ سے بھیم آرمی کے قومی جنرل سکریٹری کمل والیہ کو گرفتار کیا تھا اور جیل بھیج دیا گیا ،آج دیوبند ی سب عدالت نے اس معاملہ سماعت کرتے ہوئے کمل والیہ کو ضمانت دے دی ہے۔

Body:کمل والیہ کی تاریخ ہونے کے سبب آج بڑی تعداد میں عدالت میں بھیم آرمی کارکنان اور پولیس فورس تعینات رہی ،جیسے ہی کمل والیہ کو جیل سے عدالت میں لایاگیا تو کارکنان نے جے بھیم کے نعرے لگائے، سخت سیکوریٹی کے درمیان کمل والیہ کو عدالت میں پیش کیاگیا جہاں عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ جس کے بعد کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس دوران کمل والیہ نے کہا کہ حکومت کے ذریعہ مسلم سماج اور بہوجن سماج کا مسلسل استحصال کیا جارہا ہے۔ جس کو کسی بھی قیمت کو برداشت نہیں کیاجائیگا۔کمل والیہ نے کہا کہ حکومت نے ملک کی حالت کو ابتر بنا دیا ہے ، مسلم سماج اور بہوجن سماج کا مستقل استحصال کیا جارہا ہے ، بھیم آرمی کسی بھی قیمت پر اس کو برداشت نہیں کرے گی ، بھیم آرمی سی اے اے اور این سی آر کی مخالفت کرتی ہے اور اگر مسلم سماج کا استحصال ہوتا ہے تو بھیم آرمی اسے برداشت نہیں کرے گی۔ یہ آواز دبانے کی سازش ہے کہ بھیم آرمی کے بانی پر دہلی پولیس نے ظلم کیا جس عدالت نے سرزنش کی ،ہماری یہ لڑائی جارہی رہے گی۔ ایڈوکیٹ رجنیش نے بتایا کہ کمل والیہ کو آج عدالت نے ضمانت پر رہائی دے دی ہے، آج عدالت نے ان کی ضمانت کو قبول کرلیاہے، جس کے بعد ان کو جیل سے رہا کیاجارہاہے۔

Conclusion:بائٹ:1 کمل والیہ(بھیم آرمی کے جنرل سکریٹری)

بائٹ:2 رجنیش کمار ایڈوکیٹ( وکیل دیوبند عدالت)
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.