ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union protest: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 10:16 PM IST

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین تومرکے کارکنان نے پیر کو اپنے مختلف مطالبات کو لے کر احتجاج کیا اور اس کے ساتھ ہی ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم بھی سونپا۔

مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

اترپردیش کے ضلع مظفر میں پیر کے روز بھارتیہ کسان یونین تومر کے کارکنان نے سنجیو تومر کی سربراہی میں مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاج کیا اور ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم سونپا۔ Bharatiya Kisan Union protest in Muzaffarnagar

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ کسان یونین تومر کے قومی صدر سنجیو تومر نے بتایا کہ 'کسانوں کے مختلف مطالبات کو لے کر آج احتجاج کیا گیا ہے جیسے گنے کی ادائیگی کی قیمت ساڑھے چار سو روپے پر کنٹل کیا جائے، بجلی کی بڑھتی ہوئی دروں کو کم کیا جائے۔ کسانوں کے گنے کی رقم کی ادائیگی جلد از جلد کیا جائے، اس کے علاوہ جن کسانوں کے میلو میں گنے کا بقایا ہے ان میلوں پر مقدمہ درج کیا جائے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

انہیں سبھی مطالبات کو لے کر آج ہم تمام کسانوں نے مل کر احتجاج کیا ہے اور ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم بھی سونپا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.