ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی نے حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 2:19 PM IST

ضلع مظفرنگر کلیکٹرٹ کے احاطے میں بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے عہدیداروں اور کارکنان کی طرف سے وزیر اعلی کے نام سٹی مجسٹریٹ انوپ کمار کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔اس کے ساتھ ہی بھاریہ کسان یونین لوک شکتی نے حکومت سے کسانوں کی فصلوں کے نقصان کے معاوضے کا مطالبہ کیاBharatiya Kisan Union

بھاریہ کسان یونین لوک شکتی کا حکومت سے کسانوں کے لئے نقصان کے معاوضے کا مطالبہ

مظفرنگر:ریاست اترپردیش کی ضلع مظفرنگر کلیکٹرٹ کے احاطے میں بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے عہدیداروں اور کارکنان کی طرف سے وزیر اعلی کے نام سٹی مجسٹریٹ انوپ کمار کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔Bharatiya Kisan Union Demands Compensation For Farmers

کسانوں نے اپنے میمونڈم میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ۔بھاری بارش کی وجہ سے فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔اس کے علاوہ کسانوں کو مناسب معقاوضہ دیا جائے ۔

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کا حکومت سے کسانوں کے لئے نقصان کے معاوضے کا مطالبہ

بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر اسرار سیفی نے کہا کہ اس بار بے موسم بارش نے علاقے کی 90 فیصد سے زیادہ فصلوں کو بھاری نکسان ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے کسانوں پر مالی بحران کی صورتحال آ گئی ہے، وہ چاہتے ہیں کہ کسانوں کے نقصان کا سروے کر کے معاوضہ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Science Exhibition in Aurangabad اورنگ آباد میں طلبا و طالبات کے لیے سائنسی نمائش کا انعقاد

وزیر اعلی کو بھیجے گئے میمورنڈم میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ اتر پردیش میں نئے سیشن کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک پرائمری اسکولوں میں تعلیم کے لئے کتابیں نہیں بھیجی گئی ہیں، ویسے بھی سرکاری سکولوں میں پڑھائی نہیں ہوتی کتابیں کاپیوں کے عدم دستیابی کی وجہ سے اساتذہ کو پڑھائی کے زیادہ بہانے مل گئے ہیں۔ پرائیویٹ سکولوں میں زیادہ اخراجات کی وجہ سے تعلیم غریب لوگوں کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے، اس لئے جلد از جلد کتابوں کے انتظامات کئے جائیں۔ اور بھی کسانوں کی مختلف مطالبات کو لے کر ہم نے اپنی بات کو ضلعی انتظامیہ کے سامنے رکھا ہے.Bharatiya Kisan Union Demands Compensation For Farmers

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.